یوتھ ونگ تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کا آفیشل ٹویٹر اکاونٹ MarkazGhaliboon@ جو کہ انتطامیہ نے بلاک کر دیا تھا
دوبارہ نیا اکاونٹ @GhaliboonTLY بنا لیا گیا ہے۔ تمام دوست احباب نیا اکاونٹ فالو فرما لیں
شعبہ نشرو اشاعت: یوتھ ونگ الغالبون
Follow us:
https://t.co/PN2VOIR6Qo
افسوسناک ،افسوسناک ،افسوسناک...
یہ واقعہ ابھی راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے میں ہوا ہے،
پولیس شہریوں کی حفاظت اور چوروں ڈاکووں کو پکڑنے کے بجائے کہیں اور مصروف ہے،
اس سب کے بعد کیا دیکھنے کو باقی ہے؟ 💔
خدارا ملک پر رحم کریں 🙏🙏
ہم پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکے ہیں
آیا نہ ہوگا اسطرح رنگ و شباب ریت پر
گلشن فاطمہ کےتھےسارے گلاب ریت پر
عشق میں کیا لٹائیے عشق میں کیا بچائیے
آل نبی نے لکھ دیاسارا نصاب ریت پر
تڑپے حسین آب کومیں جوکہوں توبےادب
لمسِ لبِ حسین کوتڑپاتھا آب ریت پر
آل نبی کا کام تھاآل نبی ہی کرگئے
کوئی نہ لکھ سکاادیب ایسی کتاب ریت پر
@AR_9680@Mahmood69068938 مساجد کےلیے سنی پیش امام کا ہونا لازمی ہے ۔۔ موصوف نے جو ڈیمانڈ کی ہے ہے مسجد شریف کےلیے کوئٹہ میں تو کوئی میں دعوت اسلامی کے زمہ داران تفصیلات و معلومات کے بعد ہی ایسا قدم اٹھاتے ہیں ۔۔