Eid Mubarak 🌸♥️
All my best wishes to you and your family on this holy occasion. May you have a spectacular celebration of this day.
#EidAlAdhaMubarak#EidAlAdha2023 🌙
وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ ۚ وَٱللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌۭ 57:4
He is with you wherever you are, and Allah is watchful of whatever you do.
ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں....
مستقبل کہیں سے بھی ہرا ہو سکتا ہے۔۔۔
اور زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے۔۔۔
آپ بے بس،
کمزور ہیــــــــں.....
آپ کا رب نہیــں ۔
بس امید،
صبر اور ہمت سے جڑے رہیں۔
کہ یہی زندگی ہے❤️✨
✨ زنــدگی کی کــتاب کے سـب اوراق ہــمارے مــطابق نہـیں ہوتے۔ بــس اگـر کوئی ایـسا ورق آجـئے جـس میں راحتــیں نــہ ہو ں تو صـبر کیـجئے__اللـــہ بہــتر سـے بہتــرین کـرنے والا ہے بــے شــک وہ صــبر کرنے والـوں کـے ساتــھ ہے۔ ✨🤲🏻