امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کی انتھک محنتوں سے دنیا کے 230 ممالک میں دین کاپیغام پہنچ چکاہےالحمدللہ سرکارﷺ کے ایسے عاشق بنائے ہیں جو صرف نعروں تک محدود نہیں بلکہ عملی طور پردل جان حاضر کئے ہوئے ہیں
💞سرکارﷺ کی آمد مرحبا
آقائے عطار کی آمد مرحباﷺ
#عطاری_پرموشن#dawateislami
بڑی اُمید ہے سرکارﷺ قدموں میں بلائیں گے
کرم کی جب نظر ہوگی‘ مدینے ہم بھی جائیں گے
❤مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ_اللهُﷺعَلَيهِ_وَسَـــــلَّـمْ ❤
#MadaniMuzakra_On_MadaniChannel
مَدَنی چینل کے ذریعے دنیامیں اسلامی انقلاب برپا ہوا۔حضرت امیراہلسنت (دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ )کی بابرکت شخصیت ہمارے لیے عظیم سرمایہ ہی مَدَنی چینل پرآپ کی زیارت سے ہماراایمان تازہ ہوجاتاہے۔
#MadaniMuzakra_On_MadaniChannel
مَدَنی چینل آج کے اس پُر فِتن دور میں رحمت کاایک جھونکا ہے جسے دیکھ کر بالخصوص حضرت صاحب کا مَدَنی مذاکرہ میں جواب دینا اِنتہائی مفید اور معلوماتی ہے ۔اَللّٰہ تَعَالٰی مَدَنی چینل کے ہر پروگرام کو کامیاب و کامران فرمائے ۔
#MadaniMuzakra_On_MadaniChannel
مرید کو چاہیے کہ اپنے زمانہ کے تمام مشائخ کے ساتھ نیک گمان رکھے، اور صرف) اپنے مرشد کامل ہی کے دامن سے وابستہ رہے اور تمام کاموں میں اسی پر اعتماد کرے اور ادھر اُدھر ٹھوکریں کھانے اور وقت ضائع کرنے سے بچے۔
#MadaniMuzakra_On_MadaniChannel
مدنی چینل کا منفرد اور مشہور زمانہ پروگرام "مدنی مذاکرہ" جس کو دیکھنے والے لاکھوں مسلمان راہ راست پر آئے وہ اپنی مثال آپ ہے.
#MadaniMuzakra_On_MadaniChannel
علم دین کے بغیر زندگی بیکار ہے علم دین حاصل کرنے کا ایک آسان اور بہترین ذریعہ مدنی مذاکره ہے
فیملی کے ساتھ مدنی چینل پر ضرور دیکهیں
ہر ہفتے کی رات مدنی چینل پر مدنی مذاکرہ ملاحضہ فرمائیں ❤️❤️❤️❤️
#MadaniMuzakra_On_MadaniChannel
دعوت اسلامی کے بڑے بڑے کاموں میں سے ایک بڑا کام مدنی چینل جس سے دنیا کے کونے کونے میں اسلام اور اہل سنت کا پیغام پہنچا۔♥️♥️♥️
#MadaniMuzakra_On_MadaniChannel
زمانہ معترف ہے "ہماری" استقامت کا،
نہ "ہم" نے شاخ گل چھوڑی نہ "ہم" نے "قافلہ" بدلا،
راہ الفت میں گو "ہم" پر بڑے "مشکل مقام" آئے،
نہ ہم "منزل" سے باز آ ئے نہ ہم نے "راہنما" بدلا
#MadaniMuzakra_On_MadaniChannel