لوگ بستر مرگ پہ تھے آپ وہاں حملے کردیتے تھے آپ تو دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑایا کرتے تھے لیکن ہم اتنے جاہل گنوار اور وحشی نہیں ہیں.آج جسطرح تحریک انصاف ملکی اداروں پر حملے کررہی ہے انڈیا میں اس پر بھنگڑے ڈل رہے ہیں.
@KhSaad_Rafique
یار اپ لوگوں کو مرنا نہیں اخر اللہ کے حضور کیا جواب دو گے کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو صرف سیاست کی خاطر اس کرسی کی خاطر کس عظیم مخلوق کا تم ذکر کر رہے ہو افسوس تمہاری سوچ پر اے کاش کہ اللہ تمہیں عقل سلیم عطا فرمائے
یار اپ لوگوں کو مرنا نہیں اخر اللہ کے حضور کیا جواب دو گے کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو صرف سیاست کی خاطر اس کرسی کی خاطر کس عظیم مخلوق کا تم ذکر کر رہے ہو افسوس تمہاری سوچ پر اے کاش کہ اللہ تمہیں عقل سلیم عطا فرمائے
مدینہ جیسی ریاست ، کربلاء جیسی تنہائی ، قید یوسف علیہ السلام، پیپلز پارٹی سے صلح حدیبیہ طرز معاہدہ، فتح مکہ کی طرح عام معافی کا اعلان کے بعد پیش خدمت ہے فرشتوں نے ووٹ ڈالے
وزیراعظم نوازشریف کا دور ایسا تھا عوام خوشحال تھی ملک ترقی کر رہا تھا وزیراعظم خود عوام میں جا کر ان کے مسائل پر بات کرتا تھا لیکن ملک دشمن عناصر سے یہ سب برداشت نہ ہوا اور ملک کو تباہی کے دہانے پہنچا دیا
ایک بار پھر ملک کو #صرف_نوازشریف کی ضرورت ہے جو نجات دہندہ ہے
باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ قابلِ مذمت اور انتہائی افسوس ناک ہے۔ قیمتی جانوں کے نقصان پر دل شدید رنجیدہ ہے۔ اللّہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ تمام لواحقین کو صبرِجمیل اور زخمیوں کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ اس سانحہ پر اپنے بھائی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن اور کارکنوں سے اظہارِ تعزیت کرتا ہوں اور ان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
گرفتاری کے خوف سے عمران خان جو سرکس لگائے بیٹھا ہے، اُسکی جگہ اگر رتّی بھر بہادری اور غیرت رکھنے والا شخص ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا۔ بزدلی اور بے غیرتی کا دھبہ لگوانے کی بجائے سیاست چھوڑ دیتا۔
اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی
جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا
ہر سال ہی رمی کے حوالے سے کسی سادہ لوح جذباتی کی ویڈیو سامنے آتی ہے ایسی ویڈیوز کو شئیر نہیں کرنا چاہیے۔
یہ سب دینی تعلیمات کے آداب نا جاننے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
رمی یعنی شیطان کو کنکری مارنا بھی ایک عبادت اور حج کا واجب ہے اور عبادت میں اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم ضروری ہے۔