مریم صفدر کا بیٹا ہم جنس پرست نکلا اور بیوی نے طلاق لے لی تب یہ کہا گیا کہ انکی ذاتی زندگی پر بات نہ کی جائے اور عمران خان کی بیوی کی ذاتی زندگی پر پورا شو کر رہے ہیں۔۔۔
لعنت ہے ان سب منافقوں پر۔۔۔🖐🏻
دینی اور دنیانوی معلومات بمع حدیث نبوی
یاد رکھیں اللہ تعالیٰ نے رزق کے 16 دروازے مقرر کئے ہیں
اور پھر اس کی چابیاں بھی بنائی ڈالیں
اور۔ جس نے یہ چابیاں حاصل کر لیں وہ ہمیشہ کے لیےخوشحال ہوجائیگا اللہ کے فضل سے ۔
۔
* پہلا دروازہ نماز ہے۔
جو لوگ نماز نہیں پڑھتے ان کے رزق سے برکت اٹھا دی جاتی ہے۔ وہ پیسہ ہونے کے باوجود بھی پریشان رہتے ہیں۔
* دوسرا دروازہ استغفار ہے۔
جو انسان زیادہ سے زیادہ استغفار کرتا ہے توبہ کرتا ہے اس کے رزق میں اضافہ ہو جاتا ہے اور اللہ ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے کبھی اس نے سوچا بھی نہیں ہوتا۔
سو فارغ ٹائم۔استغفراللہ کی تسبیح کرتے رہا کریں
* تیسرا دروازہ صدقہ ہے۔
اللہ نے فرمایا کہ تم اللہ کی راہ میں جو خرچ کرو گے اللہ اس کا بدلہ دے کر رہے گا، انسان جتنا دوسروں پر خرچ کرے گا اللہ اسے دس گنا بڑھا کر دے گا
ایک جگہ ہے ستر گنا بڑھادے گا
* چوتھا دروازہ تقویٰ اختیار کرنا ہے۔
جو لوگ گناہوں سے دور رہتے ہیں اللہ اس کیلئے آسمان سے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں۔
* پانچواں دروازہ کثرتِ نفلی عبادت ہے
۔ جو لوگ زیادہ سے زیادہ نفلی عبادت کرتے ہیں اللہ ان پر تنگدستی کے دروازے بند کر دیتے ہیں۔
اللہ کہتا ہے اگر تو عبادت میں کثرت نہیں کرے گا تو میں تجھے دنیا کے کاموں میں الجھا دوں گا،
ہم میں سے اکثریت سنتوں اور فرض پر ہی توجہ دیتے ہیں نفل چھوڑ دیتے ہیں
جس سے رزق میں کمی ہوتی ہے
٭ چھٹا دروازہ حج اور عمرہ کی کثرت کرنا
، حدیث میں آتا ہے حج اور عمرہ گناہوں اور تنگدستی کو اس طرح دور کرتے ہیں جس طرح آگ کی بھٹی سونا چاندی کی میل دور کر دیتی ہے
٭ ساتواں دروازہ رشتہ داروں کے ساتھ اچھے سلوک سے پیش آنا۔
ایسے رشتہ داروں سے بھی ملتے رہنا جو آپ سے قطع تعلق ہوں۔
٭ آٹھواں دروازہ کمزوروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنا ہے
۔ غریبوں کے غم بانٹنا، مشکل میں کام آنا اللہ کو بیحد پسند ہے
٭ نوواں دروازہ اللہ پر توکل ہے۔
جو شخص یہ یقین رکھے کہ اللہ دے گا تو اسے اللہ ضرور دے گا اور جو شک کرے گا وہ پریشان ہی رہے گا
٭دسواں دروازہ شکر ادا کرنا ہے
۔ انسان جتنا شکر ادا کرے گا اللہ رزق کے دروازے کھولتا چلا جائے گا
٭ گیارہواں دروازہ ہے گھر میں مسکرا کر داخل ہونا ،،
مسکرا کر داخل ہونا سنت بھی ہے حدیث میں آتا ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ فرماتا ہے کہ رزق بڑھا دوں گا جو شخص گھر میں داخل ہو اور مسکرا کر سلام کرے
٭بارہواں دروازہ ماں باپ کی فرمانبرداری کرنا ہے۔
ایسے شخص پر کبھی رزق تنگ نہیں ہوتا
٭ تیرہواں دروازہ ہر وقت باوضو رہنا ہے۔ جو شخص ہر وقت نیک نیتی کیساتھ باوضو رہے تو اس کے رزق میں کمی نہیں ہوتی
٭چودہواں دروازہ چاشت کی نماز پڑھنا ہے
جس سے رزق میں برکت پڑھتی ہے۔ حدیث میں ہے چاشت کی نماز رزق کو کھینچتی ہے اور تندگستی کو دور بھگاتی ہے
٭ پندرہواں دروازہ ہے روزانہ سورہ واقعہ پڑھنا ۔
۔ اس سے رزق بہت بڑھتا ہے
٭ سولواں دروازہ ہے اللہ سے دعا مانگنا۔ جو شخص جتنا صدق دل سے اللہ سے مانگتا ہے اللہ اس کو بہت دیتا ہے
اللہ کیطرف ایک قدم بڑھا کر دیکھیں
اللہ آپکی طرف دس قدم بڑھا کر چلا آتا ہے۔
8 فروری الیکشن اور 9 فروری کو وزیراعظم پاکستان عمران خان ہوں گے، انشاء اللہ
ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اس ہیش ٹیگ کے ساتھ لکھیں( #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے ) " وزیراعظم عمران خان"