@UNHumanRights@UN_Women@UN@UNOCHA
پاکستانی جیٹ طیاروں نے آج صبح تقریباً چار بجے پکتیکا کے برمل ضلع کے رَخہ اور تور کنڈی کے علاقوں میں دو فضائی حملے کیے۔مقامی ذرائع کے مطابق، ان حملوں میں ایک خالی مکان اور ایک دکان کو نشانہ بنایا گیا، تاہم جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں
یہ لوگ عوام سے پُرامن احتجاج کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، لیکن جب خود ان کی باری آتی ہے تو پھر اسلحے کا استعمال کیوں کرتے ہیں؟ وہ قانون کا سہارا کیوں نہیں لیتے؟ وہ اپنے ہی عوام پر گولیاں کیوں چلاتے ہیں؟
مفتی طارق مسعود وہ شخص ہیں جو پہلے کہا کرتے تھے کہ میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور میں سیاست کے بارے میں بالکل بات نہیں کرتا۔
لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ موصوف کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے .
ممبر پر بیٹھ کر سیاست لڑا رہا ہے
#muftitariqmasood
The exclusive interview with muhajer farahi,
The deputy minister for publication affairs at the ministry of information and culture of Afghanistan.
The victory day of 15th August
امارتِ اسلامیہ کے قیام، پہلی حکومت، قبضے اور اس کے خلاف مزاحمت سے لے کر دوبارہ اقتدار میں واپسی اور موجودہ سیاسی پالیسیوں تک تقریباً تین دہائیوں پر محیط اس سفر کے حوالے سے جناب مہاجر فراہی صاحب کے ساتھ ہمارا خصوصی انٹرویو۔
بہت جلد...
پھر آتے ہیں اور ہمیں خواتین اور بچوں کے حقوق کا سبق دیتے ہیں
کیا ہم یہ تاریخ کبھی بھول سکتے ہیں؟
کیا آج تک ان جرائم کا ان سے کوئی حساب لیا گیا ہے؟
#america#iraq#afghanistan#Genocide