سیلاب الرٹ:
دریائے راوی میں صورتحال انتہائی سنگین 🚨
▪ جسر کے مقام پر بہاؤ 2 لاکھ کیوسک سے تجاوز
▪ کوٹ نینا پر بہاؤ 2.5 لاکھ کیوسک تک پہنچ گیا
عوام الرٹ رہیں اور محفوظ مقامات پر منتقل ہوں۔
#Flood#FloodAlert#Floods#FloodsInPakistan#Flood2025
اس وقت دیگر عرب ممالک کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ کے سب سے بڑے دو دلال اور غدار، ایک اردن کا بادشاہ اور دوسرا مصر کا جرنل سیسی ہے، جو اســــــرائیل کی باقاعدہ عملی طور پر حفاظت کر رہے ہیں۔
#Iran#Israel#tahran
لڑکی: میں اس ریپ کی گواہ نہیں وہاں پر کوئی اور گواہ موجود تھی اور وہ زور زور سے چلا رہی تھی
تفتیشی مریم نواز: (فوراً مائیک بند کرتے ہوئے) کوئی گواہ تھا ہی نہیں کیونکہ ایسا واقعہ ہوا ہی نہیں
زینب کیس میں بچی کے والد محترم کا مائیک اس کے چچا نے بند کیا تھا
مغوی پولیس اہلکار کی ویڈیو ڈاکوؤں نے جاری کردی ہ مطالبات پورے کرنے کیلئے پانچ بجے تک کی ڈیڈ لائن
مجھے بچایا جائے، کانسٹیبل احمد نواز
پولیس نا اہلی کا دوسرا ثبوت
اپنا ایک ملازم کو بھول ہی گے ساتھی ملازم کل کے مختلف گروپوں میں بول رہے تھے کہ ہمارا ساتھی اغوا ہے ڈاکوں ساتھ کے گے ہیں مگر پولیس نے نا تو شہدا میں ڈیکلیئر کیا نا ہی اغواہ میں نہ زخمی یہ تو ڈاکوں نے ویڈیو جاری کر دی تو سامنے آگیا وارنہ بچارا کی لاش نا جانے کہا پڑی ہوتی
افسوس صد افسوس افسروں نے اس کی تلاش میں کوشش تو دور اغوا کا بتلایا تک نہیں میڈیا کو
کیا یہ ریاست کا محافظ نہیں تھا یا دشمنوں کا بندہ تھا ۔ پولیس محکمہ پر افسوس ہوتا ہے 😭😭😭😭