ان سب کی مثال اس گاؤں کے زمیندار والی ہے جو سور کو استعمال کرتا ہے چوہوں کو مارنے کیلئے۔ یہ سب ملے ہوئے ہیں۔ ان پر بھروسہ کرنا مطلب ایمان کی کمزوری سمجھا جاتا ہے۔
جماعت اسلامی سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ خدا کا واسطہ ہے، آپ دھرنا مت دیا کریں۔
آپ کے دھرنا دینے کے بعد ہمیشہ پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
آپ کا احتجاج حکومت کی حوصلہ افزائی اور دیدہ دلیری میں بےشرمی کی حد تک اضافے کا باعث کیوں بن جاتا ہے؟
جماعت اسلامی سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ خدا کا واسطہ ہے، آپ دھرنا مت دیا کریں۔
آپ کے دھرنا دینے کے بعد ہمیشہ پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
آپ کا احتجاج حکومت کی حوصلہ افزائی اور دیدہ دلیری میں بےشرمی کی حد تک اضافے کا باعث کیوں بن جاتا ہے؟
جماعت اسلامی نے 314 سے پیٹرول 346 تک بڑھا کر دھرنا ختم کر دیا، شکریہ حافظ نعیم الرحمن۔ اظہر خان آصف زئی
#pakistan@AasifzaiAzhar
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"الحمدللّٰہ! نیتِ صادق اور شفاف دامن کے ساتھ بے گناہ ہیں۔ اللّٰہ بے نیاز ہے، اور وہی مظلوم کے حق میں وقت اور حالات کے رخ موڑنے کی کامل صلاحیت رکھتا ہے۔"قریشی
🔺🇵🇰🇸🇦❌🇮🇳:
Saudi Analyst admits that Pakistan warned Arab countries that India will infiltrate in gulf to gain information for Israel.
In return, India would get military technological transfer from Israel.
عمر دراز گوندل 🔥🔥🔥
عثمان بزدار پر تنقید کرنا فیشن تو بنا لیا ہے لیکن رہکارڈ ظاہر کرتا یے مریم صفدر کی حکومت تو عثمان بزدار سے کئی گنا بھیانک ہے۔ کسانوں کے ساتھ جتنا ظلم۔ اس حکومت میں ہوا انکو قیمتیں ہی نہیں ملیں انکی اجناس کی اسکا نتیجہ دیکھ لیں کیا ہو رہا ہے؟
13 ہزار سکول اور بنیادی صحت کے مراکز آوٹ سورس کردئیے ۔ اگر حکومت تعلیم اور صحت نہی دے سکتی تو یہاں "امب چوپنے" کے لیے آئی یے؟
اس حکومت کی CCD بہت فعال ہے لیکن رضا ڈار کیونکہ مریم کا رشتہ دار ہے اسکی باری CCD کیوں خاموش ہے ؟ رضا ڈار کے نیفے میں پستول نہیں چلا۔
🇹🇷 Turkish soldiers moving like one single machine.
The discipline on display is next-level, it leaves everyone watching in awe.
Feels like the whole unit shares one nervous system.
Writer: Lucas