پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انتقام اور فاشزم کی ایسی مثال کہیں نہیں ملتی! آٹھویں جھوٹے مقدمے میں @EjazChaudhary کو مزید 10 سال قید کی سزا سنا کر ان کی مجموعی سزاؤں کا ہندسہ 286 سال تک پہنچا دیا گیا ہے۔ ایک 69 سالہ بزرگ سیاستدان کو صدیوں کی سزا سنانے والے شاید بھول گئے ہیں کہ نظریات کو کبھی قید نہیں کیا جا سکتا۔
یہ کڑی سزائیں کسی جرم کا نتیجہ نہیں، بلکہ صرف اس جرمِ ضعیفی کی پاداش میں ہیں کہ انہوں نے بدترین حالات میں بھی اپنے قائد عمران خان کا ساتھ چھوڑنے اور ضمیر کا سودا کرنے سے صاف انکار کر دیا۔
آج وہ دل کی شدید تکلیف اور اسٹیج 3 کی گردوں کی سنگین بیماری (Kidney Disease) جیسے جان لیوا طبی مسائل کا شکار ہیں،لیکن اس کے باوجود
خان کا یہ نڈر سپاہی نہ کبھی جھکا ہے، نہ بکا ہے ۔
#ReleasePoliticalPrisonars
#ReleaseImranKhan
This Muslim man attacked a British man with a knife because the British man was burning a Quran in public as his own protest against Islam.
The worst part? The Muslim man walked free from court.
This is insane!
What is going on in the UK?
خاموش رہنا ظلم کا ساتھ دینا ھے بھائی اللہ میری عمر بھی دے آپکو میں آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں آپکو کیا پتہ آپ نے میرے جذبات کی ترجمانی حرف با حرف کی ھے 🔥🤎
سی سی ڈی نے ایک خاندان کے 3 بیٹے اور 2 داماد سیلف ڈیفنس میں پار لگائے۔۔مقتولین کے والدین در در زلیل ہوئے کہیں شنوائی نہ ہوئی ۔۔۔ کیونکہ ان کے پاس صرف کسی اور ملک کی نےشنیلٹی نہیں تھی
جس دن یہ رجیم چینج ہوگا بلکہ چینج نہیں ہوگا ہچکولے کھا رہا ہوگا اس وقت جتنے بڑے افسر ہیں سارے کے سارے بیرون ملک ہوں گے
جن پولیس والوں نے بےجان انجان بلا وجہ بندے مارے تھے نہ انکی لاشیں سڑکوں پر پڑی ملتی تھیں ایک انکاؤنٹر سپیشلسٹ پولیس والے کو 123 گولیاں لگی تھیں!
عمران خان کی ایک آنکھ مکمل طور پر ضائع ہو چکی ہے لیکن پی ٹی آئی کیا کر رہی ہے؟
سہیل آفریدی جن سے بظاہر بہت توقع تھی وہ بھی ناکام ہو گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کا خیبر پختون خواہ اسمبلی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بیٹھنے کا کوئی مقصد نہیں ہے
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
@zeshmohmand ایک نہتے بےگناہ بوڑھے بلوچ کو مارنے کیلئے پاکستانی فوجیوں کی پوری یونٹ نے سینکڑوں گولیاں برسا دی۔
کیا بلوچ کے جسم کو چھلنی کرنا ضروری تھا؟
کاکول اکیڈمی کے تربیت یافتہ یہی وہ بےرحم قاتل ہیں جنہیں ہزاروں کی تعداد میں فوج سے ریٹائرڈ کروا کے CCD اور پیرا فورس میں شامل کیا گیا ھے۔
یہ ہو نہیں سکتا کہ عمران خان صاحب پہ 200 ایف آئی آر ہوں اور جب ہماری حکومت ائے تو شہباز شریف پہ 300 ایف آئی آر نا ہوں
یہ ہو نہیں سکتا کہ عمران خان کی بیوی جیل میں ہو اور جب ہماری حکومت ائے تو شہباز شریف کی چاروں بیویاں جیل میں نا ہوں
آج آپ بڑی بڑی باتیں کررہے ہیں آپ برداشت نہیں کرسکیں گے آپ روئیں گے
جنید اکبر خان
تین سڑکیں، دس قدم، نیا سال، خانہ بدوش، دس فٹ گہرائی میں۔
مسجد نبوی کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا کہ نئے سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کی سالانہ تقریب منگل کو منعقد کی جائے گی۔