40 پشتون آج بھی مر گئے یہ نمبر پہنچے گا 60-70 پہ - ان کے ساتھ ساتھ ان کے خاندان جیتے جی مر جاتے ہیں - 200 زخمی - مگر کبھی ہم نے نہیں سنا کہ کسی ایک بھی دھماکے کے مجرموں ماسٹر مائنڈز کوپکڑا گیا ہو - مور کا چور پکڑا جاتا ہے جبکہ پشتون خون کے سوداگر, کبھی نہیں۔ #BajaurBlast