@sanabucha کئی سرجریاں کروائی۔۔۔
لاکھوں روپے خرچ کیے۔۔۔
مگر نہ بدلیں تم۔۔۔
نہ تمہارا چوسنی جیسا منہ۔۔۔
جھوٹ اور بے شرمی کا نشان۔۔۔
بغل بچوں کی پہچان۔۔۔
جس ملک میں اقتدار پر قابض لوگوں کو ہزاروں افراد اور درجنوں کیمروں کی موجودگی میں برستی گولیوں میں کسی شخص کے زندہ بچ نکلنے میں اللہ کی نشانی اور فضل نظر نہ آئے ، وہ اس المیے کا تمسخر اڑایں اور جواب میں مظلوم کو اپنے زخم دکھانے پڑ جائیں ، وہاں انصاف مانگنا نہیں چھنینا پڑتا ہے
یہ دن اور رات اتنے تلخ ہیں کہ بیان سے باہر ہیں میں اپنے خاندان میں چھوٹی ہوں تو ہمیشہ لاڈلی رہی ارشد نے بھی بہت عزت پیار دیا لیکن اس سانحےمیں جیسے میڈیا نے میرا ساتھ دیا مجھے لگا یہ سب بھی میرا خاندان ہیں مجھے امید ہے کوئی صحافی ارشد کے قاتل تک پہنچ جائے گا
سود کے خلاف شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں سٹیٹ بنک اور چاروں پرائیویٹ بنک اکٹھے گئے تھے لیکن واپس لینے سٹیٹ بنک علیحدہ گیا۔ اسحاق ڈار اور مولانا فضل الرحمان قوم کو دھوکہ مت دو ، سٹیٹ بنک سے کہو چاروں بنکوں سے کہے، اپیل واپس لیں ورنہ اُنکے لائسنس کینسل کر دو
Gen. Bajwa Sb
The entire Nation knows by now, the extent of Extrajudicial Punishment given to me while addressing you by name, in a constitutionally protected tweet by a senior citizen and sitting senator. (1/12)