میرے بھائی نے اندر سے پیغام بھیجا کہ میری بہنوں کو کہو میرے لیے آواز اٹھائیں، مجھے نظر نہیں آ رہا اور جو ڈاکٹر آئے تھے میں ان سے مطمئن نہیں ہوں۔عمران خان نے یہ بھی کہا ہے کہ عاصم یوسف اور فیصل سلطان میری بلڈ ٹیسٹ رپورٹس چیک کریں۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
دو سال پہلے، 14اگست کی رات، اس لیجنڈ کے گھر کا دروازہ توڑ کر اَسے ایجنسیوں نے اٹھا لیا تھا۔ آج دو سال بعد بھی وہی ٹوٹا ہوا دروازہ اس نے سنبھال کر رکھا ہے۔
کیونکہ یہ صرف ایک دروازہ نہیں، اس ظُلم کی یادگار ہے اور اس نفرت کی آگ ہے جو شاید لکڑی سے کہیں زیادہ دیر تک جلتی رہے گی۔
ایوارڈز جمعہ بازار۔۔
آزاد عدلیہ رہے نہ رہے مگر اٹارنی جنرل منصور اعوان کو ہلال امتیاز سے نوازا جاتا ہے،FBR کی کارکردگی چاہے جیسی بھی ہو مگر چیئرمین FBR راشد لنگڑیال کو ہلال امتیاز سے نوازا جاتا ہے،تجارتی محاذ پر ہماری کارکردگی چاہے جو بھی ہو مگر سیکرٹری تجارت جواد پال کو ہلال امتیاز سے نوازا جاتا ہے اور ملکی معشیت کا چاہے بھٹہ بیٹھ جائے مگر سیکرٹری فنانس امداد بوسال کو ہلال امتیاز سے نوازا جاتاہے۔۔
اس عون چوہدری پر تو وزیرِ اطلاعات نے لاہور میں ڈرگز اور خواتین سپلائی کرنے کا الزام لگایا ہے، مطالبہ کیا ہے ان کا ڈرگ ٹیسٹ کروائیں۔۔۔ اسے مریم نواز صاحبہ کے ساتھ کیسے بٹھا دیا گیا ہے؟ صبیح کاظمی
#pakistan@SabeeKazmi786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ویلڈ پوائنٹ نوٹ کرے سب اسکو 🚨
زمین کو تقسیم کر کے ایک ملک بنا لینا آزادی نہیں ہوتی انسانوں کو ان کے بنیادی حقوق دینا آزادی کہلاتی ہے ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوتا ہے جس میں ہر انسان واجب التکریم ہو
دنیا کے امیر ترین ممالک میں شمار ہونے والے ملک کے وزیر خارجہ! بمقابلہ ایک لاکھ ہزار ارب قرض میں ڈوبے ملک کے افسران! مسئلہ کسی ایک تقریب کا نہیں ہے، مسئلہ ہماری حکمران اشرافیہ کا مائنڈ سیٹ ہے۔وہ مائنڈ سیٹ جو عوامی پیسے پر جہاز سے لے کر بگھی تک کا استعمال اپنا استحقاق سمجھتے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض کا خوفناک، تہلکہ خیز انکشاف۔ ہر جگہ ہل چل مچا دی 🔥🔥
ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک ماڈل کو فالو کر رہی ہے، جو محمد مرسی کا موڈل ہے۔ اُسی کے ماڈل کو یہ لوگ فالو کر رہے ہیں۔ وہی سے انہوں نے گائیڈنس لی ہے۔ مرسی بھی جیل سے کہتا تھا یہ مجھے مار دیں گے، اگر میں مر گیا تو ذمہ دار فیلڈ مارشل ہوگا۔ مرسی کو بھی قیدِ تنہائی میں ڈالا گیا تھا۔ مرسی کی موت کی بھی جعلی خبریں جیل سے بار بار نکالی گئیں تھیں پبلک کا ری ایکشن دیکھنے کیلئے۔ تو وہ جو وہی تجزیہ وہاں کیا گیا تھا، اُسی تجربے کو Repeat کیا جارہا ہے پاکستان میں عمران خان کے خلاف۔
چودہ اگست کے شور شرابے میں انمول پنکی کو بری کر دیا گیا ہے۔ انمول پنکی کا دعویٰ تھا کہ اشرافیہ ان کی جیب میں ہے۔ ان کی آڈیو بھی آئی تھی کہ تم جیسوں کو میں دیکھ لوں گی۔ ان کا دعویٰ سچ ثابت ہو گیا ہے۔ اتنے دنوں میں ان پر فردِ جرم عائد نہیں ہوئی اور کسی بھی گواہ کو ریکارڈ کیے بغیر ان کو بری کر دیا گیا ہے۔ بدقسمتی سے یہ اس ارضِ پاک میں ہی ہو سکتا ہے۔ اسد اللہ خان
#pakistan @AUKhanOfficial1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
یہ بچہ سقہ حکومت 14 اگست کے پرمسرت موقع پر معشیت کا سواستیاناس کرنے پر وزیرخزانہ اورنگزیب صاحب،بیک وقت کرکٹ اور امن و آمان تباہ کرنے پر محسن نقوی صاحب،نوازشریف صاحب کا سمدھی ہونے پر نائب وزیراعظم و وزیرخاجہ بنے اسحٰق ڈار صاحب اور نامعلوم خدمات یا کچھ نہ کرنے یا شہبازشریف صاحب کے فیورٹ ہونے پر وفاقی وزیر احد چیمہ کو ملک کے اعلٰی ترین سویلین ایوارڈ نشانِ امتیاز سے نوازتی ہے۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
اس بار بھی چند صحافیوں کو حکومت نے ایوارڈز سے نوازا،میں تو حیران ہوں کہ وہ کیسے صحافی ہیں جو حکومتوں سے ایوارڈز لے لیتے ہیں اور حکومت سے ایوارڈ لینے کے بعد کوئی صحافی کیسے خود کو غیرجانبدار صحافی کہلا سکتا ہے،میرا یہ ماننا ہے کہ کسی صحافی کو کسی حکومت سے بھی ایوارڈ نہیں لینا چاہئیے اور اُس حکومت سے ایوارڈ لینا جس حکومت کو اُس کے اپنے اتحادی جعلی مینڈیٹ والی جعلی اور خیراتی حکومت کہہ رہے ہوں،یہ تو ایوارڈ لینے والے صحافی کے ساتھ ساتھ صحافت کی بھی توہین ہے۔۔
کیا @OfficialDGISPR انجینیر صاحب کے پاس اسکا کوئی جواب ہے؟
یہ معاملہ تو مداخلت سے آگے کا ہے🚨
ایک گریڈ ۱۹/۲۰ کا سرکاری ملازم کیسے صوبے کے منتخب وزیراعلی کو ایسے دھمکی لگا سکتا ہے؟
کیا یہ آئین کے حلف کی خلاف ورزی نہیں؟؟؟
کیا اس بریگیڈیئر کا کورٹ مارشل نہیں ہونا چائیے؟؟؟
جواب ضرور دیجیے گا DG صاحب
کشمیر میں امدادی سامان، ادویات وخوراک لیجانے والے تمام نوجوان اور مددگار کارکن پاکستان کی جیل میں بند ہیں۔ اسوقت غزہ اور کشمیر میں امداد لیجانے پر پابندی ہے۔
"جس ملک میں آزادی سے سوچنے اور آزادی سے بات کرنے کی اجازت نہ ہو، وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ کیا اسمبلیوں میں پانچ دن کے اندر اتنی بڑی ترمیم ہوتی ہیں؟ اس ملک کو تنخواہ دار طبقے نے لوٹا ہے، خواہ وہ ججز، بیوروکریٹس یا فوجی ہوں، انہوں نے تباہ کیا ہے اور وہ اس ڈگر پر پوری قوت سے چل رہے ہیں۔" جسٹس ریٹائرڈ انوار الحق پنوں
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آزادکشمیر کی تاریخ میں اتنا مشکل وقت نہیں آیا جتنا آج ہے،کبھی نہیں دیکھا کہ پچاس، پچاس دن انٹرنیٹ اور سڑکیں بند ہوں۔۔بلاول بھٹو
اور میں یہ بھی بتا دوں کہ آزادکشمیر میں اس مشکل وقت میں ہمارا بھی بہت بڑا کردار ہے کیونکہ آزادکشمیر میں ہماری اپنی حکومت مطلب PP کی حکومت ہے۔۔
شرمناک۔۔
یہ عورت آج ریٹائر ہو رہی ہے۔ اس کو ساری عمر آپ نے یاد دلانا ہے کہ اس عورت نے کتنی ماؤں کے ساتھ ظلم کیا۔ اس عورت کو اللہ لمبی عمر دے، اور اس زندگی کا ہر دن وہ درد ملے اس کو، جو اس نے مظلوم بچوں کو اور ان کی ماؤں کو دیا۔ اور ایک دن یہ رو رو کر ان ماؤں سے معافی مانگے۔ جس بے غیرتی سے اس نے انصاف کی دھجیاں اڑائیں، اس کا حساب تو قیامت کے دن بھی ایسا ہو گا کہ بس۔ ایسے جج جہنم میں سب سے نچلے درجے میں ہوں گے، ان شاء اللہ۔ مریم ریاض وٹو
#pakistan @soulful7867
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
نواز شریف نےمحسن نقوی کو جواب دینے سےاس لیے روکا ہےکیونکہ انہیں پتا ہے کہ یہ تقریر ان کے اصل محسنوں کی طرف سے کرائی گئی اور اگر ن لیگ نے جواب دیا تو یہ جواب محسن نقوی کو نہیں ن لیگ کے اصل محسنوں کو ہو گا اور ان کی اتنی جرات نہیں اس لیےنواز شریف چوں بھی نہیں کر رہے،مطیع اللہ جان
جب سے یہ خبر سنی ہےکہ محسن نقوی بیان اور آزادکشمیر الیکشن کو لے کر وزیراعظم شہبازشریف نےرائے ونڈ میں نوازشریف سے ملاقات کی اور اس موقع پر اسحٰق ڈار اور مریم نواز بھی موجود تھےتب سے خوش ہوں کہ ماشاءاللہ ملک محفوظ ہاتھوں میں،ماشاءاللہ بڑا بھائی،چھوٹا بھائی،بیٹی،سمدھی مطلب چاروں شاہ اکٹھے ہوئے ملک کی خاطر،ماشاءاللہ تقریبًا پورا شاہی ٹبر (خاندان)اکٹھا ہوا ہمارے لئیے،بس اگر رضا ڈار بھی اجلاس میں شریک ہوجاتا تو ہماری خوشی کو چار چاند لگ جاتے۔۔