📍 Sahiwal | Pakistan
Information Secretary – PPP
🚛 Goods Transport Entrepreneur
Voice for people, work for progress & unity
Committed to public service & lead
گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کے حوالے سے پراعتماد ہوں، بجٹ کے حوالے سے اسحاق ڈار سے آج ملاقات ہوئی ہے، آگے بھی ملاقاتیں ہوں گی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا نمائندگان سے غیررسمی بات چیت
فٹبال ورلڈکپ کے سلسلے میں لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے لئے ویڈیو پیغام
#Fifa#WorldCup
چلاس، دیامیر کے غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔
#DiamerMainTeerChaleyGa
گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو کے انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک اسٹیج پر جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی بھی موجود
@BBhuttoZardari@S_HassanMurtaza#SkarduMainTeerChaleyGa
بی بی آصفہ بھٹو زرداری پہلی بار اسکردو آئی ہیں، میں ان کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ جس طرح بلتستان کے عوام نے مجھے کبھی مایوس نہیں کیا ہے، وہ آپ کو بھی مایوس نہیں کریں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب
#SkarduMainTeerChaleyGa
اسکردو کی غیور عوام نے ��اکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں صرف تیر چلے گا۔
#SkarduMainTeerChaleyGa