گلگت بلتستان2026کے انتخابات کےتناظر میں ایک سیاسی کارکن اور عوامی خدمت کےنظریے پر یقین رکھنے والے فرد کی حیثیت سے میرا یہ پختہ مؤقف ہے کہ گلگت بلتستان کے روشن مستقبل، پائیدار ترقی، عوامی خوشحالی اور دیرپا امن و استحکام کے لیے حافظ حفیظ الرحمن ہی وزیراعلیٰ کے لیے بہترین انتخاب ہیں
صدر پاکستان مسلم لیگ ن بحرین ندیم حفیظ اور سینیئر نائب صدر انجینئر فیصل محمود کے اعزاز میں ممبر ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری ارشد صاحب کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام جس میں دوست احباب فیحان بٹ ، چوہدری طاہر گجر اور عبد الرحمن صاحب کی بھی شرکت،
ویلاگر ارشاد بھٹی کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب سے متعلق اپنے وی لاگ (Vlog) میں لگائے گئے الزامات یکسر بے بنیاد، من گھڑت اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔
عوام کو گمراہ کرنے اور بغیر تصدیق کے من گھڑت افواہیں پھیلانا قانوناً جرم ہے۔ پاکستان کے پیکا ایکٹ (**PECA**) اور قانونِ ہتکِ عزت (Defamation Law)** کے تحت کسی بھی شہری یا سرکاری عہدیدار کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے جعلی خبریں پھیلانا اور بغیر ثبوت الزامات لگانا قانوناً جرم ہے۔ مرتکب شخص سخت سزا اور بھاری جرمانے کا سامنا کرتا ہے۔
حکومتِ پنجاب اس پروپیگنڈے کو یکسر مسترد کرتی ہے۔ ارشاد بھٹی کو اب اپنے وی لاگ میں کیے گئے دعووں اور الزامات کو عدالت میں ثابت کرنا ہوگا، جس کے لیے حکومتِ پنجاب قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
#PunjabGovernment #FactCheck #RuleOfLaw
@IrshadBhatti336
*جی بی اے 22 گھانچے 1 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ*
*مسلم لیگ ن کے ابراہیم ثنائی 12 ہزار 43 ووٹ لے کر کامیاب*
پیپلز پارٹی کے عاشق حسین 9 ہزار 258 لے کر دوسرے نمبر پر رہے
Appreciation Tweet 👏
ایک زمانے تک جب بھی بجٹ پیش کیا جاتا تو بجٹ کے بعد ارکان اسمبلی بجٹ کے لئے لاکھوں روپے مالیت کی بڑی بڑی کتابیں تھما دی جاتی جو رکن اسمبلی کبھی کھول کر بھی نہیں دیکھتے تھے ۔
اب پنجاب اسمبلی نے وہ ہی بجٹ ڈیجٹل Tabs میں اراکین کو دینے کا انتظام کر لیا ہے ۔ 👏👏👏👏
Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 chaired a high-level meeting today to review the Auto and Auto Parts Policy, with a particular focus on accelerating Pakistan’s transition towards Electric Vehicles (EVs).
The committee was briefed on measures to promote EV adoption, strengthen domestic manufacturing, facilitate industry growth through supportive government policies, create new employment opportunities, boost exports, and contribute to Pakistan’s climate change mitigation efforts.
DPM/FM underscored the importance of developing a competitive, innovative, and sustainable automotive ecosystem that supports economic growth, enhances industrial capacity, generates skilled jobs, and advances environmental sustainability through a future-ready automotive sector.
To ensure a comprehensive and consultative approach, a subcommittee was constituted to undertake review in consultations with all stakeholder and finalize the draft policy.
The meeting was attended by the Ministers for Power, Petroleum, and Climate Change; Adviser to the Prime Minister on Industries & Production; Ministers of State for Finance and Railways; SAPM Tariq Bajwa; Secretaries of Commerce, Industries & Production, and Petroleum; the National Coordinator NCMC; senior officials from concerned ministries; and leading policy experts and economists.
اب اداروں کو کسی بھی قسم کے دباؤ میں نہیں انا چائیے کشمیر کے سکون کو برباد کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچانا اب انکا فرض ہے تاکہ بھارت اور را کی کٹھ پتلیاں جان سکیں ریاست سے ٹکراؤ گے تو انجام دہشتگردوں جیسا ہی ہو گا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن
صفدر خان لغاری بھائی وفات پا گئے ہیں 😭
ہم ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن بحرین کی جانب سے دعاء گوہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ صفدر لغاری صاحب کی مغفرت فرمائے، آمین
@n_affairs