وہ دیکھو پاکستان نے آبنائے ہرمز سے چھتیس جہاز بحفاظت نکال لیے
وہ دیکھو اسحاق ڈار چین کے دورے پر پہنچ گئے۔
وہ دیکھو شہباز شریف کے بیان کو ٹرمپ نے ری ٹویٹ کر دیا
مگر یہ نہ دیکھو کہ اسی دوران عوام کس کرب اور بدحالی کا شکار ہیں اور ان کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
عوام کو سبزی منڈی میں نہیں بلکہ الٹراساؤنڈ، سٹی سکین، لیبارٹری، ایم آر آئی، ایکسرے اور دوائیوں میں لوٹا جا رہا ہے، لہٰذا سبزی کے نرخ نامے نہیں بلکہ ان سب کے بھی نرخ نامے مقرر کریں!
افسوس رہے گا کہ اتنے مسلم ممالک کے ڈھیر میں کوٸ ایک بھی گلوبل صمود فلوٹیلا کے پر امن جہازوں کی حفاظت کے لیے نہ آیا۔اتنا تیل ٗ دولت ٗ طاقت سب یہود کے آگے مجبور؟
عید میلاد النبی ﷺ خالق کائنات کے شکر کی ادائیگی کا موقع ہے کہ اس نے حضرت محمد ﷺ کو دنیا میں بھیج کر ہمیں ایمان اور قرآن کی دولت سے مالا مال کیا۔ جشن عید میلاد النبی ﷺ ہر قسم کی خرافات اور شرعی ممنوعات سے پاک ہونا ضروری ہے
اسامہ بن لادن تو مارا گیا مگر گجرات کا قصائی نریندر مودی زندہ ہے اور وہ انڈیا کا وزیراعظم ہے،
بلاول بھٹو کو یہاں داد نہ دینا زیادتی ہوگی، ویلڈن بلاول بھٹو صاحب 👏
یہ وہ حافظ نعیم ہے جس سے کراچی میں بلدیاتی الیکشن چھینے گئے، جس سے مئیر شپ چھینی گئی اور چھیننے والا یہ ہی بلاول تھا جس کے در پر خیر سے حافظ صاحب پہنچے ہوئے ہیں ۔
جماعت اسلامی 🖐️
دنیا میں اس وقت 200 کے قریب ممالک ہیں ۔
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ہے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا یے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ہے ۔
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں 25 ویں نمبر پر ہے ۔
اس کی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ہے ۔
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے 55 نمبر پر ہے ۔
کوئلے کے ذخائر کے اعتبار سے چوتھے اور تانبے کے ذخائر کے اعتبار سے ساتویں نمبر پر ہے ۔
سی این جی کے استعمال میں اول نمبر پر ہے ۔
اس ملک کے گیس کے ذخائر ایشیا میں چھٹے نمبر پر ہیں
اور
یہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ہے ۔
......,...لیکن
سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ
* یہ ملک نااہلوں، بے ایمانوں، ملک فروشوں اور لوٹوں و لٹیروں کی پیداوار میں پہلے نمبر پر ہے۔۔! *
اور اس ملک کا نام ھے ۔
میرا پیارا *پاکستان*
#pointless
#tuesdayvibe
"روز روز آ کر کہتے ہیں کہ سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔۔
سپیکر صاحب! آپ بتائیے، 3 دفعہ مارشل لاء کیا پشاور کی ٹریفک پولیس نے لگایا تھا"۔ 🔥😂
عبدالغنی خان