بلوچستان کے ایشو پر میڈیا کو مکمل طور پر بات چیت سے روک دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ظلم و جبر کو دبانا چاہتی ہیں اپنی ناکامیوں کو چھپانا چاہتی ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ بلوچستان کے حق میں ضرور بولیں یہ کوئی جرم نہیں ہے۔ بس اتنا ہی لکھ دیجیے
#بلوچستان_کو_جینے_دو
اس بچارے نے کیا کھڑا ہونا ہے۔ اس کے جھکتے شانے دیکھیں۔ اس کی درباری مسکراہٹ دیکھیں۔ ایسے تو اعلی نوکر بھی دربار میں میں پیش نہیں ہوتے۔ یہ ملک شلک بس نام کے ہیں۔ ان کی خاندانی وراثت ہے اقتدار میں رہنا۔ چاہے اس کے لئے کسی کے جوتے بھی اٹھانے پڑیں۔ پشتوں سے یہ ہی سلسلہ جاری ہے۔ معاف کیجیے گا ہمارے جیسے کچھ لوگوں، جو ان سے اصولوں کے لیے لڑنے کی کچھ امید لگا بیٹھے تھے۔ نو میڈم نو۔ پشتوں کے نوکر کبھی سر نہیں اٹھا سکتے۔ عامر متین
@AmirMateen2
@siasatpk@KhawajaMAsif ندامت تو خواجہ تجھے ریحانہ ڈار سے ہار کے بھی نہیں ہوئی اور پھر اسی ہاری سیٹ پہ وزیر بن کے بھی نہیں ہوئی باجوہ کو کالیں کر کے سیٹ کی بھیک مانگنے پہ بھی نہیں ہوئی کیونکہ تو ازلی بے شرم ہے
@siasatpk سر اپ جن لوگوں کو اسمان کا نام دیتے ہیں سچ پوچھے تو وہ ذلت کی اور بے شرمیوں کی پستیوں میں گرے ہوئے ہیں سمجھ نہیں اتا اپ ان کو اسمان کیوں کہتے ہیں یہ تو پاتال سے بھی نیچے کے لوگ ہیں
@siasatpk ہمارے ملک کے کسی صوبے میں امن نہیں ہے حتی کہ اسلام اباد ڈکیتیوں سے محفوظ نہیں ہے اور اب گلگت بلتستان کشمیر بھی اس میں شامل ہو گئے ہیں پڑوسیوں کے ساتھ حالات بھی صحیح نہیں ہے تو جو لوگ اپنا ملک نہیں سنبھال سکتے وہ ایران اور امریکہ کی صلح کروا رہے ہیں