#ووٹ_سےشکست کے بعدمظالم کی نئی لہر کےجواب میں عوام اپنے ہرائے گئےامیدوارکے مہیا کردہ فارم 45 کا سکرین شاٹ لیں اور اپنے گھروں،خاندان،دفاتر،مساجد میں الیکشن ڈےپر کام کرنےوالےباضمیرن لیگی ورکرز اور پولنگ ایجنٹس سےقرآن پرحلف لیکر وائرل کریں
#چوری_کا_بدلہ_ضمیر_سے
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذلُّ مَن تَشَاءُ
@ImranKhanPTI
کے خلاف کرپشن کا واحد الزام شوشہ خانہ بھی دم توڑ گیا۔ عدالت نے ناقابل سماعت قرار دے کر کیس ختم کر دیا گیا۔ اب اس کی آڑ میں، کپتان پر قاتلانہ حملوں، زمان پارک پر چڑھائی اور مسماری، عوام کے ٹیکس سے میڈیا کمپین کا حساب دو