An open letter pleading for justice before it is too late should move every conscience. Stand firm for Imran Khan’s safety and rights.
#ActNowSaveImranKhan
"Give me justice before it is too late." That plea from Imran Khan’s open letter demands immediate international attention and urgent action.
#ActNowSaveImranKhan
Freedom of expression allows citizens to question those in power. Accountability becomes impossible when peaceful criticism is discouraged. Journalists and citizens need constitutional protections. A strong democracy welcomes responsible questions.
#ActNowSaveImranKhan
جس قوم کا محسن قید میں ہو، اس کا ضمیر کیسے سو سکتا ہے؟
#ActNowSaveImranKhan
ہم کیسی قوم ہیں، ذرا اپنے دل سے پوچھو، جو ہمارے لیے ہسپتال بنائے، اسے علاج سے محروم دیکھیں؟ جو ہمارے لیے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرے، اس کی صحت کے سوال پر بھی خاموش تماشائی بنے رہیں؟ جو غریب کے لیے امید کا چراغ جلائے، اس کے اپنے اندھیروں پر ہم آنکھیں بند کر لیں؟
یہ صرف عمران خان کی تکلیف نہیں، یہ ہمارے اجتماعی شعور کا امتحان ہے، یہ صرف ایک قیدی کے حقوق کا مسئلہ نہیں، یہ پاکستان میں انسانی حقوق کے معیار کا سوال ہے، اگر آج کسی کے ساتھ ناانصافی ہو اور ہم خاموش رہیں، تو کل کسی اور کے حق کے لیے کون کھڑا ہوگا؟
اٹھو، اپنے ضمیر کو جگاؤ، مگر راستہ آئینی رکھو، جھوٹے دعووں سے بچو، سچ اور دلیل کو اپنا ہتھیار رکھو، ہر متعلقہ ادارے سے جواب مانگو، شفافیت کا مطالبہ کرو، ہر قیدی کے لیے برابر کے حقوق کی آواز بلند کرو، کیونکہ قومیں اپنے محسنوں کو صرف نعروں سے نہیں، ان کے حقوق اور عزت کے تحفظ سے یاد رکھتی ہیں!
محسن کو علاج دو، قیدی کو انصاف دو، اپنے ضمیر کو جگاؤ، پاکستان کو حق دو!
#شفا_انٹرنیشنل_منتقل_کرو #طبی_رپورٹ_عوام_کے_سامنے
#HealthAndJusticeForKhan
#SaveImranKhanHealth
⚡*جب اللہ کسی بندے کو عزت عطا فرماتا ہے تو دنیا کی تمام مخالفتیں مل کر بھی اس کی مقبولیت ختم نہیں کرسکتیں۔ مرشد تیری مسکراہٹ ہمارے حوصلوں کی طاقت ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔* 🤲
#ActNowSaveImranKhan
Justice delayed in Imran Khan’s case is not just a political issue—it is a matter of life and death. Raise your voice worldwide today.
#ActNowSaveImranKhan
Political loyalty should never determine who receives justice. Every detainee deserves equal treatment under the Constitution. Arbitrary restrictions and unnecessary delays deserve proper scrutiny. The law must protect citizens without discrimination.
#ActNowSaveImranKhan
نازک موڑ نہیں، اب آئین کی حکمرانی چاہیے!
#ActNowSaveImranKhan
کتنی بار قوم کو نازک موڑ پر لا کر کھڑا کرو گے؟ کتنی بار استحکام کے نام پر عوام کو انتظار کرواؤ گے؟ کتنی بار قربانی صرف عام انسان سے مانگی جائے گی؟ کتنی بار طاقتور طبقے کو ہر جواب دہی سے بچایا جائے گا؟ یہ ملک کسی تجربہ گاہ کا نام نہیں، یہ کروڑوں انسانوں کے خوابوں کا پاکستان ہے!
ہمیں ایسے پاکستان کی ضرورت نہیں جہاں قانون کمزور ہو، جہاں انصاف طاقتور کے سامنے بےبس ہو، جہاں ووٹ دینے والا اپنے فیصلے کا احترام مانگتا پھرے، جہاں منتخب نمائندہ بھی اپنے اختیار کے لیے ترستا رہے، ہمیں وہ پاکستان چاہیے جہاں آئین سب سے بلند ہو، جہاں کسی عہدے یا وردی کو قانون سے بالاتر نہ سمجھا جائے!
عمران خان کی جدوجہد کا بنیادی پیغام بھی یہی ہے، کہ قوم اپنے فیصلے خود کرے، اپنی تقدیر خود لکھے، نہ بیرونی دباؤ، نہ اندرونی طاقت کا غیرمشروط اختیار، نہ عوام کے ووٹ کی بےقدری، نہ قانون کا دوہرا معیار، یہ وطن تبھی ترقی کرے گا جب انصاف عام ہوگا، اور عوام کا اختیار ہر ادارے کے احترام کے ساتھ قائم ہوگا!
نازک موڑ نہیں، اب آئین کا راج چاہیے، پاکستان کو تخت نہیں، عوام کا اختیار چاہیے!
#شفا_انٹرنیشنل_منتقل_کرو #طبی_رپورٹ_عوام_کے_سامنے
#HealthAndJusticeForKhan
#SaveImranKhanHealth
عمران خان کی صحت کے بارے میں قوم کے خدشات دور کرنا ضروری ہے۔ انہیں بہترین علاج کی سہولت دی جائے اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی یقینی بنائی جائے۔
#ActNowSaveImranKhan
Imran Khan’s family lives in fear and pain from prison to clinic while Pakistan collapses politically. Junta’s torture of PTI is ongoing. FREE POLITICAL WORKERS
#ActNowSaveImranKhan