بجٹ کا گورکھ دھندہ:
-صرف 32 ھزار ریٹلرز ٹیکس نیٹ میں اب تک رجسٹرڈ ہوے
-ٹریک اینڈ ٹریس حکومتی شوگر مافیا اور تمباکو مافیا نہیں چلنے دیتی
-پراپرٹی پر ٹیکس چھوٹے اور بڑے بھائی کی خواہش نہیں
-رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ لگانے والوں سے منی ٹریل لینے پر کوئی بھی تیار نہیں، بہترین کالا دھن سفید کرنے کا زریعہ ہے
- پیسے کو دبئی کا پھیرا لگوانے کی اب ہماری اشرافیہ کو ضرورت نہیں، سارا مال پلاٹوں اور پلازوں میں حلال ہو رہا ہے۔ اور اس میں تمام طاقتور شامل ہیں
-رہ گئے بچارے تنخواہ والے، رگڑ کے رلھو ان کو، کرپشن کریں یا بھوکے مریں
#Budget #Pakistan
سعودی عرب اور چین سی پیک کے اگلے مرحلے میں پاکستان کے نجی شعبہ کے ساتھ مشترکہ سرمایہ کاری کریں گے۔ ایک نیا کارپوریٹ سٹائل پروفیشنل طریقہ کار، جس کے تحت کشکول پکڑ کر مانگنے کی بجائے کاروباری معاہدوں کے زریعے گرین فیلڈ انویسٹمنٹ آئے گی۔
https://t.co/V4vfIlH4YO
#Pakistan#China #SaudiArab
The real game changer in the CPEC is likely to be realised as a highly positive development of Saudi-Chinese-Pakistani investment, Joint venture is about to become a reality.
So far CPEC is just infrastructure, but its fruits are linked with investment flows in the Greenfield projects.
Let’s hope it works and that would be a paradigm shift towards professional corporate FDI flows, as against G to G begging for balance of payments support.
https://t.co/V4vfIlH4YO
#Pakistan #China #SaudiArabia
Fahad Al-Jalajel, Saudi Arabia’s health minister, is a dynamic person leading the health sector reforms from the front.
During an interaction with him in Makkah he was so positive and forthcoming to help Pakistan, directly through provision of the vaccines for the polio eradication, but also to help setup and coordinate the CDC type institutional arrangements to focus on the elimination of this disease, especially in KPK and Pak-Afghan border areas.
He mentioned that the new vision of the Crown Prince Muhammad Bin Salman mandates the concerned Saudi Ministers to help out the brotherly Muslim countries in the research and development process for the benefit of the humanity.
#Pakistan #SaudiArabia 🇵🇰🇸🇦
پاکستان کرکٹ ٹیم میں سلیکشن کے طریقہ کار، عامر اور عماد کی شمولیت، امریکہ کے خلاف سپر اوور میں عامر کے 7 وائیڈ اور انڈیا کے خلاف مسلسل ڈاٹ بال کھیلنے کے حوالے سے عماد وسیم کے رول اور سب سے بڑھ کر وھاب ریاض کے کردار پر تحقیقات ہونی چاھیں۔
یہ متنازعہ معاملات ہیں اور باقاعدہ تحقیقات کے بغیر کسی کو کلین چٹ نہیں ملنی چاھیے۔
شاداب، اعظم خان عباس آفریدی ٹیم میں کیسے شامل ہوے، انگلینڈ کے خلاف حسن علی کیسے ٹیم میں شامل ہوا ؟
وھاب، وزیر، چیف سلیکٹر، چیف مینیجر کیوں بنا ؟
کیا شکست کے اسباب جاننا ضروری ہیں کہ نہیں ؟ 🏏🇵🇰
https://t.co/V4vfIlH4YO
#Pakistan #Cricket
#WorldCup
نتہا پسندی کے خاتمے کیلئے ریاست کو اپنی سوچ اور فکر میں بنیادی تبدیلی لانی ہو گی۔
پچھلے 20-25 سالوں میں ہر چند سال کے بعد ایک بڑے آپریشن کے بعد بھی اگر مسلح جتھے موجود ہوں اور انتہا پسند سوچ سڑکوں پر خون ریزی میں ملوث ہو تو پہلے آپریشنز میں کچھ ایسی خامی ضرور رہ گئی کہ اس کا تدارک نہ کر پائی۔
اسی خامی کا خاتمہ چاھیے۔
پارلیمان اس کی نگرانی کرے، کہیں بھی دہشت گردی کی کاروائی ہوتی ہے تو متعلقہ سیکیورٹی کے زمہ داروں کے خلاف نااھلی کی بنا پر کاروائی کی جائے، جہاں ایسے گروپ متحرک ہوں یا ان کے سلیپر سیلز ہوں اس علاقے کے ایجنسی کے اہلکاروں اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کا احتساب کریں
پولیس کی استعداد بڑھائیں اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استمعال کریں۔ ایک مرکزی ڈیٹا بیس کے زریعے قومی سطح پر انتہا پسند گروہوں کی نگرانی اور خاتمے کی پالیسی اپنائی جائے۔
کوئی ریاست کو پسندیدہ جتھہ نہیں ہونا چاھیے۔ جڑ سے اُکھاڑ پھینکیں۔
ملک اس انتہا پسند سوچ کی موجودگی میں آگے نہیں بڑھ سکتا۔
https://t.co/V4vfIlH4YO
#Pakistan
سپریم کورٹ کے سامنے مخصوص نشستوں کے حوالے سے اہم کیس ۔۔۔۔ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا سب سے بڑا نشانہ ملک کا مستقبل ، معاشی مسائل اور سی پیک بھی مسائل کا شکار !!!
#NadeemMalikLive#Pakistan#SamaaTv
Sustainable Development impact forum
کب اس کا آغاز ہو گا کون لوگ اس میں شامل ہو گے پاکستان کے لئے کیسے کام کرے گا اور اس کے کیا فوائد ہوں گے ۔۔۔۔ جانیے ہارون شریف کی زبانی !
#NadeemMalikLive#SamaaTv#Pakistan
Sustainable development impact forum
کے تحت 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کون کرے گا اور کس طرح ہو گی ، ملک میں پہلے بھی سرمایہ کاری کی باتیں ہوتی رہی اب کیا مختلف ہو گا ۔۔۔۔ جانیے سابق معاون خصوصی خالد منصور کی زبانی !
#NadeemMalikLive#SamaaTv#Pakistan
Sustainable development impact forum کے تحت کس طرح پاکستان میں سرمایہ کاری آئے گی اور یہ سرمایہ کاری حقائق کے کتنے قریب ہو گی ماضی میں بھی نمبرز کے علاوہ سرمایہ کاری ایک چیلنج تھا ۔۔۔ جانیے سابق سفیر نغمانہ ہاشمی سے
#NadeemMalikLive#SamaaTv#Pakistan
چین اور سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ہمیشہ تیار ہوتے ہیں مگر ان کے تحفظات ہوتے ہیں ، آنے والے دنوں میں کیسے دونوں ممالک کی مدد سے پاکستان میں سرمایہ کاری ممکن ہو گی ۔۔۔ جانیے ایڈمرل ریٹائر ہشام بن صدیق کی زبانی
#NadeemMalikLive#SamaaTv#Pakistan
سعودی عرب پاکستان کے دل کے قریب ، محبت بھی تعلقات بھی اچھے مگر کیا وجوہات ہیں کہ ہم سعودہ عرب سح سرمایہ کاری حاصل کیوں نہیں کر پاتے ؟
#NadeemMalikLive#Pakistan#SamaaTv
پاکستان کے 10 بڑے کاروباری حضرات جو
Sustainable development impact forum
کے ساتھ مل کر ملکی معاشی مسائل کے
حل کے لئے ساتھ چلنے کو تیار ہیں
#NadeemMalikLive#Pakistan#SamaaTv
Sustainable development impact forum
کون کون سے اہم مسائل اور اداروں پر کام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور کن اہم شعبوں پر اس فورم کی توجہ ہو گی ۔۔
#NadeemMalikLive#Pakistan#SamaaTv
ن لیگ نے66سیٹوں کے ساتھ ملک بچانےکیلئے حکومت لینے کا اعلان کیا، یہ پارلیمان چلنے والا پارلیمان نہیں ہو گا سیاسی اور معاشی عدم استحکام ہو گا : مولانا فضل الرحمان
@MoulanaOfficial#NadeemMalikLive#Pakistan#SamaaTv
شہباز شریف کسی موقع پر استعفیٰ دینے کو تیار نہیں تھے،
شہباز شریف کب استعفیٰ دینا چاہتے تھے میرے علم میں نہیں،
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات کرنے کے سلسلے چلتے رہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
@MoulanaOfficial@NadeemMalikLive#Pakistan#SamaaTv
کسی کوتو اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کھڑے ہو کر کہنا چاہیے کہ آپ غلط کر رہے ہیں اور ہم نے ایسا کیا،
پی ٹی آئی کی حکومت اسٹیبلشمنٹ نے بنائی اور انہوں نے ہی گرائی، مولانا فضل الرحمان
@MoulanaOfficial#NadeemMalikLive#Pakistan#SamaaTv