🚨 ۲۰ ستمبر، مشنِ نور کے بعد، جہاد کا جذبہ دل میں لے کر حقیقی آزادی کے سفر میں ایک قدم اور آگے بڑھیں۔ دشمن کو یہ پیغام واضح طور پر بتا دیں کہ آپ اپنے لیڈر کی طرح نہ ہارنے والے ہیں اور نہ ہی رکنے والے۔ جیت، انشاءَ اللہ، عمران خان اور اُس کے پاکستانیوں کی ہی ہو گی۔ ہم مزاحمت کرتے رہیں گے تاکہ جب تک کامیاب نہ ہو جائیں۔
@Aleema_KhanPK@PTIofficial@agentjay2009@ahmedalikhan01@alizaihere@Umair_Raj321@Aladeen_Pro@zeshmohmand@khurramzeeshan@balochi5252
#ReleaseImranKhan
#قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
تفصیلات ویڈیو میں...
👇🏼👇🏼👇🏼
جب بھی پی ٹی آئی احتجاج یا مزاحمت کی کوشش کرتی ہے تو اسے فوراً کچل دیا جاتا ہے، کیونکہ تحریک انصاف کی باہر موجود ساری قیادت مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ ایسے ماحول میں ‘#مشن_نور’ جیسی ایک organic عوامی اور بے نام تحریک کا سوشل میڈیا پر اس تیزی سے وائرل ہونا بلاشبہ نہایت دلچسپ اور قابلِ غور پہلو ہے۔
مشن نور استغفار کا دن ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ مشن نور 20 ستمبر پاکستانی وقت رات نو بجے آپ نے اذان دینی ہے آپ نے اس دن کا اہتمام بالکل اسی طرح کرنا ہے جیسے آپ عید نماز کا اہتمام کرتے ہیں آپ کا خلوص آپ کی نیت اس مشن نور استغفار میں بہت اہم ہے۔
#مشن_نور
مشن نور سوشل میڈیا کی پہلی آن گراونڈ سیاسی ایکٹویٹی ہے۔ اس سے پہلے الیکٹیبلز کی سیاست ختم ہوئی۔ پھر قیادت نام کا بوجھ اترا۔ اب سیاسی ایکٹیویٹیز بھی سوشل میڈیا خود سنبھال رہا ہے۔ یہ ارتقاء کا عمل ہے۔ جب کوئی کمزوری دکھاتا ہے تو اسکی جگہ وقت خود بھر دیتا ہے۔ مشن نور تحریک انصاف کی مفاہمت زدہ بچی کچھی قیادت کے خاتمے کا باقاعدہ آغاز ہے۔ اگر یہ ایکٹویٹی کامیاب ہوتی ہے تو سوشل میڈیا سیاسی ایکٹیویٹیز کے نئے دروازے بھی خود ہی کھولے گا۔
سوشل میڈیا پر مشن نور کی آواز زور پکڑنے لگی۔
اللّه سے دعا ہے کہ پاکستان کو ظالم، غاصب اور بےرحم حکمرانوں کے چنگل سے آزاد کریں۔ آمین۔
بےشک اللّه بڑے فضل و کرم کا مالک ہے اور وہ دعائیں سننے والا، قبول کرنے والا ہے۔ 🙏🏻
آئیں وسیم اکرم کے ساتھ مل کر صدقے کی سنچری بنائیں اور شوکت خانم ہسپتال میں کینسر کے زیرِ علاج مستحق مریضوں کی مدد کریں۔
روزانہ دن میں کسی بھی وقت ’100‘ لکھ کر 7770 پر SMS کریں اور 100 روپے (+ ٹیکس) کا صدقہ دیں۔
#SadqayKiCentury#SKMCH#SMSTo7770#ScoreACentury@wasimakramlive
مشن نور پچھلے پانچ دن سے ٹک ٹاک اور فیسبک پرکروڑوں ویوز لے کر ٹاپ ٹرینڈ ہے۔ ۸ فروری کو عوام نے ووٹ ڈالا تھا، اب ۲۰ ستمبر رات ۹ بجے اذان دے کر اللہ سے نتیجہ مانگیں گے۔ مجھے میرے اللہ سے بڑی امید ہے۔ احمد علی خان
@ahmedalikhan01
سورس لنک https://t.co/iRb8uDTpUp
#مشن_نور ایک لٹمس ٹیسٹ ہے کہ اگر سوشل میڈیا کے ذریعے عمران خان کے ووٹرز سپورٹرز اکٹھے ہو جاتے ہیں تو کیا وہ کامیابی سے سیاستدانوں کی رسمی قیادت کے بغیر پاکستان میں بڑے پیمانے پر کوئی عوامی سرگرمی کر سکتے ہیں۔
کینیڈا میں مقیم اوورسیز پاکستانی احمد علی خان اور امریکہ میں مقیم اوورسیز پاکستانی علی زئی کا شروع کیا گیا مشن نور، جدید دور میں پاکستانی سیاست میں ایک اہم ٹیسٹ ہے۔