محبت تو یہ ہے کہ کوئی احساس دلائے بنا آپ کے درد کو سمیٹ لے، آپ کی کمزوریوں کو ڈھانپ لے، اس میں نہ کوئی وعدے ہوں نہ انتظار، اس میں کچھ طلب کرنے کی نوبت نہ آئے ۔۔ وگرنہ ۔۔ محض رابطے میں رہنا، گفتگو میں محبت کے بلند بانگ دعوے کرنا، زبان کا چسکا تو ہوسکتا ہے، محبت ہرگز نہیں😥