سیکیورٹی فورسز کے زیرِ اہتمام مدرسہ محمدیہ، قلات میں نعتیہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے حضور ﷺ کی شان میں عقیدت و محبت کے ساتھ نعتیں پیش کیں۔ نمایاں کارکردگی پر طلبہ میں تحائف تقسیم کیے گئے۔
#نعتیہ_مقابلہ#حب_رسول ﷺ
منگوچر (قلات) میں منڈی حاجی لنک روڈ پر برفباری سے ٹرک الٹنے سے ٹریفک معطل ہو گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے سول انتظامیہ کے ساتھ فوری کارروائی کرتے ہوئے سڑک بحال کی اور پھنسے ہوئے مسافروں کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔
#ریسکیو_آپریشن#مسافروں_کی_مدد
سیکورٹی فورسز اپنے شہداء کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کر تےہیں
سیکورٹی فورسزنےقلات فورٹ میں شہید سپاہی مہرب شاہد (سابق 61 پنجاب رجمنٹ)کےاہلِ خانہ سےملاقات کی اورشہداء کے بلند درجات کے لیے دُعا کی، شہداء کی لازوال قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں
#قوم_کا_فخر#یادگار_قربانیاں
منگوچر (قلات) میں منڈی حاجی لنک روڈ پر برفباری کے باعث ٹرک الٹنے سے ٹریفک معطل ہو گئی۔ سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کی ریکوری کی، ٹریفک بحال کرائی اور زخمی افراد کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔
#ریسکیو_آپریشن#عوامی_خدمت
عوام اور اداروں کے درمیان اعتماد کی مضبوط مثال
قلات میں فری میڈیکل کیمپ پر سیکیورٹی فورسز اور سول انتظامیہ کو عوام کی جانب سے خراجِ تحسین۔
#فری_میڈیکل_کیمپ#سیکیورٹی_فورسز#فلاحی_اقدامات
سیکیورٹی فورسز اور سول انتظامیہ کے تعاون سے ٹی ایچ کیو منگوچر میں مفت طبی کیمپ قائم کیا گیا۔ جس میں مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ مستحق افراد میں راشن بھی تقسیم کیا گیا۔مقامی افراد نے سیکیورٹی فورسز کے اس اقدام کا شکریہ ادا کیا۔
#مفت_طبی_کیمپ