🚨 BREAKING: A B-52 Stratofortress bomber has CRASHED at Edwards Air Force base in California
No word on casualties at this time, but its not looking good.
PLEASE pray for some sort of miracle for our service members 🙏🏻
صرف 22 دن:
سونے کی کانوں (بجلی کی ڈسٹریبیوشن کمپنیوں) کی لوٹ سیل روکنے میں صرف 22 دن باقی رہ گئے
ابھی بھی وقت ھے، میں نے قوم کے سامنے سب حقائق رکھ دیئے کہ جن کمپنیوں کے سرکاری ادارے ہوتے ھوئے 244 ارب روپے ایک سال میں فراڈ سے اوور بلنگ کے زریعے ہتھیا لئے، ان میں بعد میں کیا ھو گا، جب اندر کی خبر باہر نہی آئے گی۔
چکوال فائرنگ واقعہ
پولیس قبر پھول ڈال رہی ھے اور سربراہ تعزیت کے لیے پہنچ گئے۔
اگر بچی اور اسکے والدین کی آسٹریلیا کی شہریت نہ ھوتی اور آسٹریلین میڈیا اور حکومت نے اس قتل کو نہ اٹھایا ھوتا تو ایک بچی چھوڑ کر سارا خاندان بھی قتل ھو جاتا تو کسی کو کوئی فرق نہ پڑتا۔ بس یہی ہمارا سسٹم ھے
اسلام اباد کے پوش سیکٹر ایف 10 میں خواتین پر باثر ملزمان کا اہنی ہتھیاروں کے ساتھ تشدد۔ متاثرہ افراد کے مطابق تھانہ شالیمار کے ایس ایچ او شفقت فیض خواتین کے میڈیکل کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہیں۔ متاثرین در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ۔۔ واقعہ 3 جون کو پیش آیا تھا