ہم اپنے اس دوست (عمران خان) کی مدد کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ ہم نے کرکٹ کھیلی۔ ہمیں پاکستان کے قوانین کا علم نہیں، لیکن انسانیت کے ناطے کسی بھی قیدی کو بنیادی سہولیات ملنی چاہئیں۔ عمران خان پاکستان کے سابق وزیراعظم اور دنیا کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک رہے ہیں، ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ انہیں بہترین علاج اور سہولیات فراہم کی جائیں۔ ہم اس سے زیادہ کچھ نہیں مانگ رہے، کپل دیو
اس شخص کے گھر کی خواتین کی بھی تو عزت ہے۔ انکا کیا قصور ہے؟ کیا یہ بھی بندوق اٹھا لیں؟ یا پھر خاموش رہیں کیونکہ انکی عزت پر حملہ کرنیوالے کوئی اور نہیں سرکاری لوگ تھے۔
#بریکنگ#نیوز
اسلام آباد سرحد یونیورسٹی میں ہنگامہ
آرمڈ فورسز کے آفیسر کا سٹک سے کسی نوجوان طالب علم پر تشدد
بعد ازاں باقی طلباء مشتعل ہو گئے اور افسر پر حملہ کر دیا
باوردی افسر نے پستول نکال کر ہوائی فائرنگ کردی
واقعہ بعد یونیورسٹی کے حالات کشیدہ
پولیس کی بھاری نفری طلب
"9 مئی کا بہانہ بنا کر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے ذرا اس تصویر کو دیکھیں۔ اب جب آرمی افسر کا یہ غیر قانونی اقدام سب کے سامنے آ چکا ہے، تو بتائیں کہ قانون کی دھجیاں اڑانے پر کون معافی مانگے گا؟"
سپریم کورٹ کے تین ججز نے عمران خان کے علاج کا حکم دیا تھا، اس کے باوجود #جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت !!
مینڈیٹ چرانے والے بارہا ملک کے باوقار اداروں کی توہین کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
فوج کی مقبولیت کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا ہے، مگر اس قسم کا رویہ انہیں گلیوں میں چلنے کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔ سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دیکھے جانے والے مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ اب وردی عزت نہیں بلکہ ذلت کا نشان بن چکی۔ ہم لوگ جو اسے اپنا فخر سمجھ کر پہنتے تھے، اور عوام کا پیار پاتے تھے، جو اب نفرت میں بدل چکا ہے، اس المیے کا قصوروار پاکستانی افواج کی موجودہ کمانڈ اور ان کی خود غرض اور لالچی پالیسیوں کو ٹھہراتے ہیں۔
جب لیڈر ڈیل کے سامنے سرِ تسلیم خم نہ کرے اور عوام کے حقوق کے لیے ڈٹ جائے تو قوم بھی اسی والہانہ محبت سے اس کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے
یہ مناظر عمران خان کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال پہنچنے کے بعد زمان پارک میں لاہوریوں کی خوشی اور اپنے قائد سے بے پناہ محبت کی عکاسی کر رہے ہیں
🚨 اطلاعات ہیں کہ عمران خان نے کل رات ہسپتال آنے سے انکار کردیا تھا ، بڑی مشکل سے ان کو منایا گیا تو وہ اس شرط پر آئے تھے کہ صرف ٹیسٹ کروا کر واپس آ جائیں گے ، اب اطلاعات ہیں کہ عمران خان واپس اڈیالہ چلے گئے ہیں ، عمران خان نے ہسپتال رکنے سے انکار کردیا ہے ، عمران خان یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ انہوں نے کسی طرح کی کوئی ڈیل یا سیٹلمنٹ کی ہے ،
بہرحال پی ٹی آئی کے آفیشل موقف اور خان صاحب کی بہنوں کے موقف کا انتظار ہے ، البتہ اطلاعات یہی ہیں کہ خان صاحب واپس چلے گئے ہیں
صورتحال عمران خان صاحب کی بہنوں کے بتانے پر ہی کلیئر ہوگی ،
عمران خان اپنے نام کے ساتھ این آر او کا لفظ نہیں سننا چاہتے ،
یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ ایک کانوائے پمز بھی گیا تھا ، کچھ دیر بعد صورتحال واضح ہوگی
زمان پارک عمران خان کے رہائش گاہ کے مرکزی گیٹ پر تحریک انصاف کے کارکن گل پاشی کر رہے ہیں، عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے بعد کارکنان پارٹی پرچم اور پھول لے کر زمان پارک کے باہر پہنچے ہیں