Slogan song !
Hunger Strike Day!
3rd Nov Outside Uk Parliament!
2nd Nov USA DC outside Estate Dept !
2nd Nov Canada celebration square !
Bashing pans and bashing pots !
We will nt be swept by a torture or a force !
Bajwa Bajwa you can’t hide !
We will charge you with human right !
Sharif and Kaker go Back home !
Imran khan is nt alone !
Courts shut the door and go home !
Let you know imran khan is nt alone
Long live Imran Khan !
Long live Pakistan !
Bring your PANs and POT with steel cooking and serving spoons on Friday 3rd nov outside UK Parliament at 11 am !
Bring UK and Pakistan’s flag plz !
@PTIofficial@UKPTIOfficial@PTIOfficialUSA@PTIOfficialCA
#hungerstrikeday
#PakistanUnderFascism
#PakistanUnderFascism
#PakistanUnderStateFascism
#ImranKhan
#ImranKhanNeedsJustice
آج بلوچستان میں پاکستان سے افغانستان سمگل ہونے والی چینی کی جو بڑی کھیپ پکڑی گئی ہے وہ JDW شوگر ملز کی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں JDW شوگر ملز کا مالک کون ہے؟
#Karachi: I am a colonel in #PakArmy, you can't touch my car. The fancy number plate of my car can be removed only by MP (Military Police) personnel. You call the military police first. Then touch my car. MashaAllah 🤦🤦🤦 #CAOTG#ChampAlertsOnTheGo
عمران خانُ کے وکلا کو ہائیکورٹ کی سست کاروائی اور عدمُ دلچسپی سے یہُ اندازہ تو ہو گیا ہے کہ Establishment بہت دیر تک عمران خان کو جیل میںُ بند کر کے رکھنا چاہتی ہے، اور اگر بلفرض ہائیکورٹ یا سپریم کورٹ سے ضمانت ہو بھی جاے تو کسی بھی اور کیس میں گرفتار کر لے گی، کیونکہ عمران خان کو پاکستان کے لوگوں سے دور رکھنا ہے!
مگر جس چیز لی وکلا کو بہت زیادہ فکر ہے وہ “جیل کا کھانا ہے” نواز شریف سمیت تمامُ لیڈر جو جیل میں رہے، انہیں کھانا گھر سے ہی آتا تھا! عمران خان پہ تو قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں، اسی رجیمُ کے دور حکومت میں! مگر عدالت نے ابھی تک گھر کے کھانے کی سہولت بھی نہیں دی؟ سب کچھ جو ہو رہا ہے، کسی کی ذاتی دشمنی کی بو آ رہی ہے! کھانے میں بہت کچھ دیا جا سکتا ہے! صرف قتل ہی نہیں بلکہ ذھنی بیماریاں لگائ جا سکتی ہیں! اعصاب اور پٹھوں کو کمزور کیا جا سکتا ہے! اور جس طرح سے یہ سب کچھ ہو رہا اس سے Establishment کے ارادوں کے بارے میںُ طرح طرح کے شکوک جنم لے رہے ہیں! https://t.co/Rvv9clT4Yg via @YouTube
توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے جج کے اس فیصلے سے کہ معاملہ قابلِ سماعت (Maintainable) تھا، تعصّب اور بدنیّتی واضح ہیں کہ الزام میرے سر تھونپا جائے اور (نہایت عجلت میں تقاضہ ہائے عدل سے روگردانی کرتے ہوئے کئے گئے ایک عدالتی فیصلے کے ذریعے) مجھے خطاوار قرار دیا جائے۔
اوّل تو ہائیکورٹ کی جانب سے اس اعلان کہ ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہماری نظرِ ثانی کی استدعا منظور کرلی گئی ہے، کے ذریعے میرے وکلاء کو گمراہ کیا گیا مگر جب تحریری حکمنامہ آیا تو معاملہ ازسرِنو کارروائی/فیصلے کیلئے پھر سے انہی جج صاحب کو بھجوا دیا گیا جو پہلے ہی ہمارے خلاف فیصلے کیصورت میں اپنی سوچ واضح کرچکے تھے۔
دوم: میری درخواست پر فیصلے کیلئے ٹرائل کورٹ کو 7 یوم کی مہلت دی گئی اور میرے وکیل نے معاملے کو پیر تک ملتوی کرنے کی استدعا کی مگر اس حقیقت کے باوجود کہ (معاملے پر ہائیکورٹ کے اس حکمنامے کو) سپریم کورٹ کے روبرو چیلنج کیا جاچکا ہے جہاں اسے نمبر بھی لگ چکا ہے اور 7 روز کی مہلت ختم ہونے سے قبل اس کی (سپریم کورٹ میں) سماعت کے امکانات بھی روشن ہیں، میرے وکیل کو سماعت کا موقع (حق) دیے بغیر نہایت عجلت میں 3 ہی روز میں فیصلہ صادر کر دیا گیا۔
اس سے بھی بڑھ کر دلچسپ تو یہ ہے کہ ٹرائل کورٹ کے ان جج صاحب کیخلاف تعصّب کی بنیاد پر (ہماری جانب سے) دائر کی گئی درخواست پر غور نہ ہی کوئی فیصلہ کیا گیا بلکہ فی الواقع میری قانونی ٹیم کو سماعت کا موقع دیے بغیر ہی تمام معاملات نمٹائے جارہے ہیں جو کہ کسی بھی مقدمے پر منصفانہ کارروائی (Fair Trial) اور فطری انصاف (Natural Justice) کے اصولوں سے صریح انحراف ہے۔
ان سب (واقعات و حقائق) سے میرے خلاف تعصّب اور جانبداریت کا ایک واضح سلسلہ کھل کر سامنے آتا ہے جس کی بنیادوں میں یہ ہدف پوشیدہ ہے کہ مجھے نااہل قرار دیا جائے اور ملکی سیاست سے باہر رکھا جائے۔
@siasatpk O chamchay. Tumhari trha k Khushamdi log soch k bat nae krty na damagh istamal krty hen. Warna sochty k pehly inn jernailon, hajion, hafizon ny mulk ko kiya faeda pohancha deya 70 saal mai jo ub kuch krein gy. Khushamad mut kar. Aankhein khol.
پولیس نے آج شاہدرہ سے ہمارے ٹکٹ ہولڈر یاسر گیلانی کے سسرال پر دھاوا بولا اور ان کی اہلیہ کو ایک نامعلوم مقام پر لے گئے۔
وہ ایک سرکاری سکول میں معلّمہ، 4 بچوں کی ماں اور مکمل طور پر ایک غیرسیاسی خاتون ہیں۔
یہ (سفّاک) ان کی ڈیڑھ سالہ شیرخوار بچی کو روتے چھوڑ کر انہیں ساتھ لے گئے۔
ہمارا ملک نہایت غیرمعمولی حالات سے گزر رہا ہے۔ مجھے شبہ ہے کہ اس سطح کی سفاکیّت تو مقبوضہ کشمیر میں بھی شاید ہی ممکن ہو!
"میرے اقدار مجھ سے متوقع سمجھوتوں سے زیادہ اہم ہیں" یہ کہہ کر ایک انتہائی قابل پیشہ ور طارق ملک نے آج چیئرمین نادرا کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
وہ آگے کہتے ہیں،
"کسی بھی پیشہ ور کے لیے ایسے ماحول میں اپنی عزت اور آزادی کو برقرار رکھنا مشکل ہے جو لوگوں کو "ہم بمقابلہ ان" کی منطق میں مستقل طور پر کھوکھلا کرتا ہے اور جہاں سیاسی وفاداری کو قابلیت پر فوقیت دی جاتی ہے" -
پاکستان کی المناک کہانی۔