اسلام علیکم
جمعہ مبارک
بھائی اورباپ ساری زندگی بہن اوربیٹی کوشہزادی بناکرپالتےہیں ہماری ہرفرمائش پوری کرتے ہیں پھرایک دن کوئی غی��آتاہےہمیں دلہن بناکرلےجاتاہےاورساتھ اچھابیڈاورنرم میٹرس بھی وصول کرتاہےتب بھائی اورباپ اپنی قسمت پرروتےہیں کہ سرمایہ کاری ہماری اورپھل کوئی اورکھاگیاآج