ابھی ایک اینکر کا وڈیو کلپ دیکھا انہیں یقین نہیں ا رہا کہ اچانک سے ایسا کیا ہوا کہ ن لیگ کی SM میں اتنی جان آگئی ہے روایتی انداز میں کہہ دیا کہ مریم نوازشریف نے hire کئے حالانکہ جناب کو اچھی طرح پتہ ہے کہ یہ ساری کمپین volunteers نے چلائی جو پڑھے لکھے خاندانی لوگ ہیں
مورخ لکھے گا کہ چوہدری نثار علی خان اور غلام سرور خان جیسے ایکسپائرڈ بابے اس فورم پر ایسی گفتگو کر ہی نہیں سکتے تھے جیسے بیرسٹر عقیل نے کی ہے اور اس حلقہ کی عوام کو سلام ہے جنہوں نے ایک پڑھا لکھا نوجوان پارلیمان تک پہنچایا
https://t.co/cGMkQvbieS
مریم نواز پنجاب میں بہت اچھا کام کر رہی مگر جو اصل کام فتنہ کو مکمل کچلنے کا وہ نہی کر رہی ایک بزنس مینجر کی طرح لگی ہے سیاسی طور پر بالکل نہلے ثابت ہو رہے ہیں
دوہزار تیرہ میں نون کو اقتدار ملا قومی اسمبلی میں تقریباً دو تہائی اکثریت تھی انہوں نے بارہ ہزار میگاواٹ بجلی بنائی ، دہشت گردی ختم کی سترہ سو کلو میٹر موٹروے بنے اسلام آباد ائرپورٹ بنایا میٹرو بنائیں کرپشن انڈکس کم ترین سطح پر لائی آئی ایم ایف کو گڈ بائے کہا مگر نتیجہ کیا نکلا ؟ جیل گئے جلاوطن ہوئے سبق کیا سیکھا ؟
اس وقت مسلۂ ڈلیورنس نہی ورنہ نیازی اس الیکشن میں نون سے زیادہ سیٹیں نا لیتا مسلۂ پراپوگنڈہ اور نیازی کا فتنہ اور اس بارے نون مکمل clueless ہے
اگر مرد پی ٹی آئ کے نظریے سے اتفاق نہیں کرتا تو وہ بے ایمان ہے اور اگر عورت اتفاق نہیں کرتی تو وہ بد کردار ہے۔ بس ان دو لائنوں پر پوری تحریک کھڑی کی ہے عمران خان نے۔
اسے کہتے ہیں اندر واڑ کر کنڈی لگانا اور پھر تہہ لگا کر رکھ دینا
مورخ لکھے گا کہ رمضان المبارک کے دوران میں جب روزہ لگ رہا ہو اور گرمی بھی ذوروں پر ہو اور آپ بانگ پر فالسے کا شربت پئیں تو یقین کیجئے اس رپلائی کی ٹھنڈک اس فالسے کی ٹھنڈ سے زیادہ ہے
@ushnashah@xadeejourno@HniaziISF I am sure all other terrorist & criminals must have done some good deeds too. The fact is that he is a disgraceful character who dropped so low and did what Indian army didn’t… I always disagreed with army’s role in politics but I always respected uniform & our Shaheeds
No sweetie unlike u youthias we are sane enough to call spade a spade and openly criticize our politicians and they listen and correct themselves.Aur Aunty ki Beti we don’t worship mere humans and have no messaiah complex🙏🤣
@OmarIffat@pmln_org Don't worry iffat
N league supporters also bashing her for this post
This was just because of lack of knowledge
U r brave lady and been a big support for pmln