راولاکوٹ اپ ڈیٹ11:53
دھرنے ختم نہیں بلکہ ایک حکمت عملی کے تحت سیکیورٹی ایشوز کو مدنظر رکھتے ہوئے لوگوں کو وقتی طور پر منتشر کیا گیا تھا تاہم لوگ بڑی تعداد میں واپس دھرنوں والے پوائنٹس پر موجود ہیں۔
کسی بھی طرح کے لائحہ عمل کا اعلان کور ممبران کی جانب سے کیا جائے گا لیکن چونکہ اس وقت انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے افواہوں کا ایک بازار گرم ہے۔
Indian News channels feel like they’re operating in a whole other dimension—one where drama, exaggeration, and sensationalism matter more than facts or real issues.
Guys panic mat karo maut likhi hai tou bina Jung k bhi a jayegi or nai likhi tou Jung mein bhi nai ayegi BAHADUR BANO DIL GURDA RAKHO MUSALMAN GHABRAYA NAI KARTEY or na maut se dartey hain