معلومات کی حد تک ایک سوال پوچھ رہا ہوں...
ایران نے بھارت میں موجود اسرائیلی تنصیبات پر بھی کوئی میزائل مارا ہے یا اس کا کل جہاد مسلم ممالک میں آگ لگانا اور فتنہ پھیلانا ہی ہے ؟
It’s not just a dead body but someone’s father, son, & brother from #Parachinar. Trapped by 7-month-long siege, in a desperate attempt to escape via a dangerous route to earn a living for his children. He didn’t make it. His body was thrown into the river
ریاست کا #پاراچنار شیعہ کے ساتھ سوتیلی ماں والا رویہ کیوں؟
سیکیورٹی فورسز نے ایک مخصوص فرقے کے کی ایمبولنسز کو راستہ فراہم کیا اور اہل تشیع کی ایمبولنسز کو مریضو سمیت روکا ہوا ہے
مظلوم پاراچنار پچھلے 8 ماہ سے مکمل طور پر محاصرہ ہے
جب ریاست کا یہ حال ہو تو ہم شکایت کس سے کریں
غزہ پاکستان مظلوم #پاراچنار
گزشتہ 9 روز سے یہ ایمبولنسز چھپری چیک پوسٹ پر کھڑی ہیں
جن میں سیریس کنڈیشن کے مریض موجود ہے
اور 2 جنازے بھی ہیں
مگر ریاست پاکستان انہیں چند منٹ کا راستہ فراہم نہیں کر رہی
ایک ایٹمی طاقت اور قوت رکھنے والی ریاست کا اپنے شہریوں کے ساتھ یہ رویہ ہے