ڈپٹی اسپیکر نے سپریم کورٹ کا فیصلہ اور آئین کا آرٹیکل 63A(1) روند کر رکھ دیا۔ یہ تو سری لنکا میں بھی نہیں ہوا۔ پورے پاکستان کے عوام کے دل میں لاوا اُبل رہا ہے۔ پاکستان کے حالات اور نظام اتنے بڑے خطرے کا شکار پہلے کبھی نہیں ہوئے۔ آج ملک سرزمین بے آئین بنادیا گیا۔
إنا لله وإنا اليه راجعون.
Khalifa bin Zayed Al Nahyan
May Allah give him best place in Janna Aameen.
Great leader and son or greatest father of nation.
امریکی سی آئی اے نے اپنے قیام 1947سے لے کر اب تک 72 ممالک کی حکومتیں بدلیں لیکن اسے بہت محنت کرنا پڑی، ہنگامے کرائے ، حکمران قتل کئے ، فوج سے بغاوت کروائی لیکن پاکستان میں یہ کس قدر آسانی سے ہو گیا ۔ بہتر سالہ غلامی کی کیا بات ہے
اس بد قسمت فیصلے نے پاکستان میں سیاسی بحران میں بہت اضافہ کرُدیا ہے فوری الیکشن ملک میں استحکام لا سکتا تھا بدقسمتی سے عوام کی اہمیت کو نظر انداز کیا گیا ہے ابھی دیکھتے ہیں معاملہ آگے کیسے بڑھتا ہے
اسمبلی تحلیل کرکے عمران خان نے دستور سے انحراف کیا' بجا ارشاد۔ سپریم کورٹ کو فیصلہ کرنا ہے۔ مریکی سفارت کار درجنوں اپوزیشن لیڈروں سے ملے۔۔
امریکہ بہادر کی مدد سے اس نےحکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی۔ کیا یہ آئین کی پاسداری تھی۔ دانشوری بہت مگر افسوس کہ پورا سچ بولنے والے کم۔
نیشنل سیکورٹی کونسل نے قرار دیا کہ ایک ملک نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی۔ تینوں مسلح افواج کے سربراہ اس کے ممبر ہیں۔ یہ امریکہ بہادر ہے۔ اسے یہ حق کس نے دیا۔ اپوزیشن لیڈر اور دانشور اس کی مذمت کیوں نہیں کرتے' فقط عمران خان کی۔ کوئی تو پورا سچ بولے۔
جس معاشرہ میں تربیت اور کردار سازی پر توجہ ختم ہو جائے وہاں انسان نہیں جانور پیدا ہوتےہیں اور ہمارا حال جانوروں سے بھی بدتر ہوتا جا رہا ہے اور یہ اُس کی ایک مثال ہے۔ #افسوس
آپ چاہیں تو “گناہوں کے شہر” میں بھی مسجد تلاش کر سکتے ہیں اور چاہیں تو مسجد میں بھی گناہ کر سکتے ہیں۔۔۔ اپنے گناہ یا جُرم کی ذمے داری اردگرد کے ماحول یا کسی دوسرے مرد یا عورت پر ڈالنا خود کو اور خدا کو فریب دینے کی ناکام کوشش کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔
https://t.co/5bDTMcS5Eb
Frontline heroes, we are honoured to have you visit our museum and we would like to offer you, and up to 3 guests, free access to Louvre Abu Dhabi.
Pre-book your complimentary Frontline Hero tickets here: https://t.co/htkjgebN1I
* Offer is valid for six months from 21 October