Ptiکے امیدوار ظہیر عباس کھوکھر 8 فروری الیکشن میں عطا تارڑ اور بلاول بھٹو سے جیتے تھے، نواز شریف کو یاسمین راشد نے 70 ہزار ووٹوں سے ہرایا ہے، حکومت کی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی خود کہہ رہی ہے کہ پی ٹی آئی جیتی ہے، نعیم
اگر میں جعلی ووٹ سے ایم این اے بنا ہوں تو مجھ پر لعنت ہو ،اب یہی جملہ حکومتی بینچ پر بیٹھے افراد دہرائیں۔
اور اسکے بعد حکومتی بینچوں پر بیٹھے افراد مکمل خاموش۔
فیصل واوڈا سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر ہیں تو یہ دونوں پوزیشنز بھی اسی جمہوریت کی وجہ سے آتی ہیں۔ اگر آپ اس سسٹم کو مافیا کہتے ہیں تو اس پوزیشن کو چھوڑ دیں۔ اسی سسٹم میں رہتے ہوئے اگر آپ جمہوریت کو مافیا بولیں تو یہ درست نہیں، مظہر عباس
نواز شریف شہباز شریف اور مریم صفدر اگر اپنے فارم 45 دکھا دیں تو میں ان کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگوں گا اور زندگی میں کبھی دوبارہ سیاست نہیں کروں گا ! قادر مندوخیل کا چیلنج
مولانا فضل الرحمن نے پارلیمنٹ میں عمران خان کے لئے آواز اٹھا کر رہائی کا مطالبہ کر دیا
جو باتیں تحریک انصاف کی قیادت کو کرنی چاہئے تھی وہ آج مولانا فضل الرحمن نے کی۔۔۔
ملک پر ایک ذہنی مریض قابض ہے جو لوگوں کی ماؤں بہنوں کو اغوا کرکے ان کی ویڈیوز بناتا ہے۔ آپ کو ذہنی مریض کہا گیا اور آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ ذہنی مریض ہیں۔
اوور سیز کشمیری