Journalist Arshad Sharif was booked in many fake cases and finally he was assassinated in 2022. Today I filed a petition in Islamabad High Court to form a Judicial Commission to investigate the murder of our colleague Arshad sharif. #JusticeForArshadSharif https://t.co/uDZ3pi9V9v
سیالکوٹ کی عوم کے ہاتھوں بد ترین شکست کے بعد #ووٹ_چور_خواجہ_آصف ذہنی توازن کھو چکا ہے۔مسلم لیگ ن کا ٹکٹ مانگنے سے بہتر ہے بندہ الیکشن پر لعنت بھیج کر ساری زندگی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لے۔ ہمارے خون میں صرف پی ٹی آئی کا جنون ہے، ن والی بے شرمی نہیں۔ تمہاری ان باتوں کو تمہارے گھر والے بھی سنجیدہ نہ لیں عوام نے کیا یقین کرنا۔زیادہ نہیں بس جھوٹ بولتے ہوئے تھوڑی سی شرم اور غیرت کر لیا کرو
آج موسیٰ خان خیل کی شہادت کو 15 برس بیت گئے اس دن میں مینگورہ میں تھاموسیٰ نے مجھے فون کیا اورکہا آپ محتاط رہیں آج کسی صحافی پر حملہ ہو گاتھوڑی دیر میں آپکے پاس آ رہا ہوں ،تھوڑی دیر میں اسکا گولیوں سے چھلنی جسم ہمارے سامنے تھا موسیٰ کو آج تک انصاف نہیں ملا ،اللّٰہ مغفرت فرمائے
پرویز الٰہی کا مقدمہ ڈسچارج کرنے والا جج یوتھیا نکلا پوری Facebook یوتھیالوجی سے بھری نکلی،اب لیاقت چھٹہ کا Twitter دیکھا پورا یوتھیالوجی سے بھرا ہوا ہے۔