ہم کوئی احسان نہیں مانگ رہے۔ عمران خان سابق وزیرِ اعظم ہیں اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائد ہیں۔ آپ ایک ایسے شخص کی فیملی سے ملاقات نہیں کروا رہے، نہ ہی ان کے ذاتی ڈاکٹروں تک رسائی دے رہے ہیں۔
ایم این اے @AtifKhanpti#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اب تو ثابت ہو چکا ہے کہ ان جنرلوں نے ایک امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا دیا-
اگر ان جنرلوں پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا تو پھر کس پر لگتا ہے؟
یہ غدار ہیں!
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا#سائفر_ایک_حقیقت
سیکیورٹی اداروں نے امریکہ اور ایران کے مہمانوں کو محفوظ رکھا۔ اب یہ ثابت ہوگیا ہے کہ سیکیوریٹی کنٹرول میں ہے تو اب عمران خان کے کیسز اڈیالہ کے بجائے کھلی عدالت میں لگائے جانے چاہئیے۔ جبران الیاس
@agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اداکارہ شگفتہ اعجاز۔۔۔🔥
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور#petrol
حکومت کو بھی پتا پاکستانی وه قوم ہے اگر مہنگے پٹرول کے ساتھ ایک لات بھی ملے تب بھی یہی کہیں گے کہ بندے زیادہ رکھو پٹرول پمپ پر تاکہ جلدی جلدی پیسے بھی دے اور لات بھی کھاتے رہیں
#petrol#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
اگر اسٹیبلشمنٹ کو یہ لگتا ہے کہ سہیل آفریدی اکیلا ہے تو یہ بھول ہے ان کی کیوں کہ پورا خیبر پختونخوا اس کے ساتھ ہے۔ شاہد خٹک
https://t.co/zOpN2GhtTx
@ShahidkhattakSk
"ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے" عمران خان