It’s been raining non stop since last many hours but all major arteries & underpasses are clear. Video is of KPT underpass. I have received some complaints about some areas of manghopir, Orangi, New Karachi which are being attended to by the municipal teams
چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ نے انفارمیشن سیکریٹری ضلع کورنگی جانی میمن ، وائس چیئرمین کورنگی ٹاؤن زرین اعوان کے ہمراہ غوثیہ پارک 48 ای کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔
آج ہم نے ٹی ایم سی کورنگی کی جانب سے دوسرے پارک کا سنگ بنیاد رکھا ہے ۔ نعیم شیخ
چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ کا ٹی ایم سی کورنگی کے مختلف دفاتر کا دودہ ۔
نعیم شیخ کے ہمراہ وائس چیئرمین زرین اعوان بھی موجود ۔
نعیم شیخ کا دفاتر کی ناقص صورتحال پر اظہار برہمی ۔
نعیم شیخ کا فوری طور پر تمام دفاتر کو جلد از جلد مینٹین کرنے کا حکم۔
کے ایم سی اور ٹی ایم سی کو عام آدمی کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ایک دوسرے کی حمایت میں کام کرنا ہوگا اور سندھ حکومت ہر طرح کا تعاون فراہم کرے گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
@SaeedGhani1@SyedaShehlaRaza
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ منتخب ٹاؤن چیئرمین/ ٹاؤن وائس چیئرمین سے ملاقات کی ۔
اس موقع پر دیگر سیاسی جماعتوں سے منتخب ٹاؤن چیئرمین / وائس چیئرمین بھی موجود ۔
In order to harvest rain water, we have reactivated 2 old wells at Burns Garden & 1 at Chawla market which will serve to store rain water from adjoining areas especially Shaheen Complex.Similar intervention we are aiming at Polo Ground.If successful it can replicated at all parks
ڈپٹی مئیر سلمان مراد نے ٹاؤن چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کے ہمراہ کورنگی ٹاؤن کی مختلف یوسیز کا دورہ کیا ۔
انکے ہمراہ ٹرانزیشن آفسر بلدیہ کورنگی رحمت اللہ شیخ ،ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی علی زیدی، یوسی 08 کے چئیرمین احمد رضا یوسی 11 کے چئیرمین مرتضیٰ میمن و دیگر افسران بھی موجود
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ سے کورنگی ٹاؤن سے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں نے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی ۔
اس موقع پر چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کو لوگوں کی جانب سے ہار پہنائے گئے اور اجرک کا تحفہ دیا گیا۔
#PPP#TMC_Korangi
نیت اگر صاف ہو تو شہر بھی صاف ہو سکتا ہے،
کراچی میں کورنگی جیسا پسماندہ علاقہ بھی اس عید قرباں پر صاف ہے، کراچی والوں کو مبارک اس عید پر صفائی ہو رہی ہے ،، مرتضی وہاب صاحب @murtazawahab1 ایسے ہی سارا سال کراچی صاف ہو سکتا ہے ؟
چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ نے ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی محمد علی زیدی کے ہمراہ مختلف کلکشن پوائنٹس کا دورہ کیا اور آلائشوں کو اٹھانے اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔
ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی محمد علی زیدی نے چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ کی کارکردگی کو سراہا ۔
کونسلر TMC کورنگی تنویر عباسی صاحبہ کی جانب سے رکھے گئے استقبالیہ میں شرکت کی
جہاں پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 70ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
اس موقع پر صدر سٹی ایریا 124 ڈاکٹر طاہر خان، چیئرمین یوسی 2 قاری اسرار، ممبر KMC ناہید طاہر صاحبہ، موجود تھے
Heartiest congratulations to H.E @RTErdogan on his re-election. His historic victory reflects the trust of the Turkish nation in his visionary leadership. Wishing Türkiye eternal peace and prosperity as we continue our unique journey of brotherhood.
لائیو: گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم کے فور منصوبے کا سنگ بنیاد، پہلے مرحلے میں اہلیان سندھ کو 260 ملین گیلن پانی یومیہ فراہمکیاجائےگا۔ https://t.co/zHBvQ4yZTe
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔ نیب نے بی آر ٹی پشاور میں گھپلوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ بی آر ٹی میں ہونےوالے گھپلوں کی تفصیلات جاننے کے لئے گذشتہ ہفتہ جیو نیوز پر نشرہونےوالا نگران وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خٹک کےساتھ انٹرویو ملاحظہ ہو۔
https://t.co/f1Z1GthjAS
انچارچ الیکشن سیل پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن و وائس چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ *نجمی عالم صاحب*
ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن *ذوالفقار ٹھاکر صاحب*
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی *جاوید شیخ* صاحب
انفارمیشن سیکرٹری *جانی میمن* صاحب