جن کا لیڈر بیٹی پیدا کر کے مکر گیا اسے نام تک نا دے سکا اسے یہودی سالے کے ذمے لگا دیا اس کے پجاری اس قابل ہیں کہ بات بھی کر سکیں ؟
جا مائی کسی سڑک پر جا کر احتجاجی رقص کر دماغ مت چاٹ
وزیراطلاعات پنجاب نے حامدمیر ٹوئٹ کا سکرین شاٹ شئیر کرتے ہوئے پروپیگنڈہ سیل فساد اداروں کو بدنام کرنے کی سازش قراردیا لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ جب آپکو پتہ ہے کہ وارث میر کا لونڈا فسادی ہے پروپیگنڈہ سیل چلا رہاہے اداروں کے خلاف سازش کا مرتکب ہے تو ایسے شخص کا بائیکاٹ کیوں نہیں کرتے
🚨جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو 🚨
بشیر لاوے پر راجہ کبیر صاحب کا ایسا تبصرہ کہ آپ نے ہنستے ہنستے منجیوں سے پشاں گر جانا ہے
“ہیرا منڈی کا پھڑیا “ 😂😂
محسن اختر کیانی کے خلاف ججز کے خط کی مکمل قانونی تشریح فرہنگ امام دین سے بھی کی ہے
مکمل تفصیلات کے لیے ویلاگ لازمی دیکھیں
بالآخر پنجاب نے ہتک عزت کا قانون بنانے کا اعلان کر دیا جس کا فیصلہ تین مہینے میں ہو گا اور اگر جھوٹے الزام والا الزام ثابت نا کر سکا تو تیس لاکھ جرمانہ ہو گا
میرے خیال میں جرمانہ کروڑوں میں رکھیں ساتھ جائداد ضبطی ہو
آپ سب سے ریکیوسٹ ہے صدر اسلام آباد بار ایسو سی ایشن @AdvQaiserImam ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کو Twitter پر فالو کرے عدالتی امور کے حوالے سے بہت سے معلومات ان کے ٹویٹس سے آپ کو ملیں گے
خواجہ آصف صاحب تسی چھا گئے
ان کی ولدیت پرویز مشرف سے شروع ہو کر پھر جنرل شجاع پاشا، جنرل ظہیر السلام جنرل قمر باجوہ، جنرل فیض حمید سب کے نام ولدیت کے خانے میں لکھے ہوئے ہیں انہوں نے 5 بار ولدیت بدلی ہے۔
@KhawajaMAsif
نام خواجہ محمد آصف ولدیت خواجہ محمد صفدر قد پانچ فٹ نو انچ وزن چھیاسی کلو پتہ ڈرماں والا چونک سیالکوٹ پیشہ ڈار کی مما اور عمر کے دادے کو “ تُنی “ تکر ٹھنڈا کرکے لائنوں جانب دوڑانا
عمر عیوب پوچھے تو کہنا خواجہ صفدر کا منڈا کلا ہی آیا تھا اور تہہ لگا گیا ہے
🚨اہم خبر 🚨
اسحاق ذار صاحب آپ وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم ہیں اور حالات یہ کہ ڈنمارک میں پاکستانی ایمبیسی نے ٹیکس پئیر کے پیسے سے پی ٹی آئی کے ایک فنکشن کے لیے فنڈنگ دی ہے اور یہ فنڈنگ اس یوتھیا گروپ کو دی جس نے ڈنمارک کی پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان آرمی کو ننگی گالیاں دی تھیں جو روز افواج پاکستان کی ماں بہن ایک کرتے ہیں آخر یہ یوتھیوں کو نوازنے کی سرکاری پالیسی تو اس کا اعلان ہی کر دیجئے تاکہ ہمیں پتہ ہو کہ سمندر پار یوتھیے آپ کے دل کے خاص قریب ہیں
9مئی کے ذمہ داران سے مزاکرات جھوٹے پراپیگنڈہ کا DG ISPR کی طرف سےمختصر اور جامع جواب۔
9مئی افواج کا نہیں پاکستان کے عوام کامقدمہ ہے،کچھ سیاسی لیڈرز نے چُن چُن کر اہداف دیے کہ ادھر حملہ کرو اُدھر حملہ کرو، فوج،ایجنسیوں کیخلاف ذہن سازی کی گئی،9مئی کرنے والے اور کرانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے گی،اگر 9مئی کے ذمہ داران کو سزا نہ دی گئی اور امپیونٹی کے ساتھ بیان بازی جاری رہی تو ایک دن یہ لوگ فزیکلی پاک فوج پر حملہ آور ہوجائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس۔
ایک ہی راہ باقی ہے کہ قوم کے سامنے 9 مئی پر ناک رغڑ کر معافی مانگیں پھر جس کی بیوی نسائی ہے وہ واپس کریں پھر جو لیبری ڈور سے ظلم کیا ہے اس پر معافی مانگیں پھر ٹیریان کے سر پر چُنی رکھے پھر جو زکوت اور توشہ خانہ لوٹ مار کی ہے واپس جمع کروائے
پا شریف یہ تو نہ ماننے والی گُل ہوئی
جوڈیشل کمیشن بننا ہے تو پھر دھرنے اور پارلیمنٹ پر حملے کی بھی تفتیش کرے، ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ ڈی جی کا چھکا ہے، اب آئیں میدان میں نومئی پر عدالتی کمیشن کا واویلا کرنے والے!
@HajraKhanP جی خیر رہی تو پنجابی ترجمہ کروں گا کیونکہ ابھی چند دن پہلے ہی جج قدرت اللہ کے 51 صفحات پر مشتمل فیصلہ کا پنجابی ترجمہ کردیا ہے لیکن اس میں ایڈیٹر کو کچھ تحفظات ہیں لیکن مورخ پرامید ہے کہ آپ اعتراض نہیں چکیں گیں
🙏❤️🙏
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین گرین کارڈ جج نے اپنے دائیں اور بائیں ترجمانوں سے یہ بیان جار�� کرایا ہے کہ “میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں “اور ابھی کل ہی ٹیلی گراف میں ان کے قائد کا بھی یہی بیان چھاپا گیا ہے
لگ یوں رہا ہے کہ دونوں کا لکھاری ایک ہی ہے