FBR employees, responsible for tax collection, have their allowances frozen while other departments receive theirs with money collected by #FBR#DefreezeFBRAllowance
urge to the higher authorities to unfreeze the Performance Allowance of FBR employees. While other federal employees receive disparity allowances, FBR employees continue to face unfair pay disparity. Please restore the allowance freeze since 2012
#DefreezeFBRAllowance
طویل عرصے سے میرا مطالبہ رہا ہے کہ ٹیکس ہیڈ آفس کی بجائے پیداواری یونٹ کے علاقے کا مانا جائے، تمام پیداواری یونٹس پنجاب میں اور کمپنیوں کے ہیڈ آفس کراچی میں ہیں ، ماحولیاتی آلودگی، شاہراہوں کی تباہی اور لیبر کے مسائل ہمارے علاقوں میں ہیں لیکن ٹیکس کاؤنٹ میں ان کا حصہ ظاہر نہیں ہوتا، اس زیادتی کو ختم ہونا چاھئے اور جہاں پیداواری یونٹ سہیں وہیں ہر ٹیکس کاندراج ہونا چاھئیے!
We should also understand that doctors are in the best position to decide which cases are true emergencies, as every patient and attendant naturally feels their own case is the most serious.
ڈاکٹر نے مریض کو معائنہ کرنے کے بعد بتایا کہ یہ دل کے دورے والا درد نہیں بلکہ عضلاتی (Muscular) درد ہے، اور صرف پرچی بنوا کر لانے کا کہا تاکہ دوا لکھی جا سکے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ اُس وقت دو ڈاکٹر ڈیوٹی پر موجود تھے اور دیگر مریضوں کو بھی دیکھ رہے تھے۔
اب سوال یہ ہے کہ اس تمام صورتحال میں ڈاکٹر کی غلطی کہاں ہے؟ نہ مریض کی جان کو کوئی خطرہ ہوا، نہ کسی قسم کا نقصان پہنچا۔ پھر ہر واقعے میں بغیر حقیقت جانے ڈاکٹروں کو قصوروار کیوں ٹھہرایا جاتا ہے؟
افسوس کی بات یہ ہے کہ معاشرے میں ڈاکٹروں کے خلاف نفرت اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ ہر کوئی موبائل اٹھا کر ہسپتال پہنچ جاتا ہے اور علاج کے عمل میں مداخلت شروع کر دیتا ہے۔ اگر ہر فیصلہ ویڈیوز اور شور شرابے کی بنیاد پر ہونا ہے تو پھر پیشہ ورانہ رائے اور طبی مہارت کی کیا حیثیت رہ جائے گی؟
@SummayaSidiqui@Stormi_luv Simple language hmare jaisi aam awam k liye hoti, ab jaise ap apni medical terms me ksi patient ko smjha nh skti aur usko aam language me hi smjhati hy