مختلف ٹی وی اور یوٹیوب چینلز پر معروف اینکرز کے ساتھ صفدر اعوان صاحب کی گفتگو نے بہت متاثر کیا ہے.
عجیب ملنگ طبیعت کے انسان ہیں.سخت سے سخت سوال پر نہ گھبراتے ہیں،نہ غصہ کرتے ہیں بلکہ اپنے پُرسکون انداز اور منطقی جواب سے حیران کر دیتے ہیں.
بیگم کلثوم نواز نے اپنی لاڈلی بیٹی کے لیے واقعی ایک خوبصورت دل اور اچھی طبیعت کے انسان کا انتخاب کیا تھا.
جیتے رہیں صفدر صاحب،آپ کا تحمل،سادگی اور بے ساختہ انداز قابلِ تحسین ہے. @CaptSafdarAwan
Either Iranian parliament is dumb else Iranian Parliamentarian, Head of the Economic Committee Mohsin Zangeneh is an under cover Mossad agent.
Here's the footage of entire Iranian Parliament thanking Pakistan for its mediation 👇
پاکستان تشکر تشکر پاکستان تشکر تشکر
"Thank you Pakistan, Thank you Pakistan. Slogans raised in Iranian Parliament.
ریاض ائیرپورٹ پر حملے میں بارہ عمرہ زائرین اور سٹاف کے لوگ شہید ہوگئے ۔
اللہ ایران اور اسکی پراکسیز کو غارت کرے
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
Mr Marandi
Qatar is the main investor in Oil and gas sector of sanction hit Iran. Its necessary to back stab Qatar to prove that Black Clads of Wiliat Faqeeh are the most unthankful regime on the face of the earth.
آٹے کے نرخ میں اضافے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فوری نوٹس، سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہنگامی ویڈیو لنک اجلاس طلب کر لیا۔ فلور ملوں کو 3800 روپے فی من گندم کا سرکاری کوٹہ بڑھانے اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے 10 ارب روپے کی سبسڈی کی منظوری دے دی۔
You are a classic example and argument that Afghan students should be expelled from Pakistan. Pakistan gave you refuge, you studied here and now spreading toxin about us. So Fuck you bitch and go to hell Afghans.
"If you've given us the hope to start our degrees, let us finish them."
Afghan medical student 'Farhat' pleads with Pakistani authorities not to send her back to Afghanistan.
Hundreds of Afghan students studying in #Pakistan face being sent back to #Afghanistan after tensions between the two neighbours escalated this year.
The move puts female students at particular risk in Afghanistan, where women are largely excluded from public life. The Taliban has also stopped secondary age girls attending school for 1,846 days and counting.
Pakistan has expelled hundreds of thousands over the past three years. High courts have intervened in some areas to temporarily block the authorities' decision.
🇦🇫 #LetAfghanGirlsLearn #AfghanWomen #AfghanStudents
This is Pakistan. 🇵🇰
A stunning summit view from K2 (8,611 m), the second-highest mountain on Earth, captured by British filmmaker Sandro Gromen-Hayes.
جہاں بادل بھی قدم چومتے ہیں... یہ ہے خوبصورت پاکستان
🏔️🇵🇰
دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ K2 کی چوٹی سے دیکھیے قدرت کا شاندار شاہکار! برطانوی فلم میکر سینڈرو گرومین-ہیز کا شاہکار فریم۔ 🔥✨
جب ویٹر سنئیر تجزیہ کار بن جائیں اور جعلی ڈگری والے وکیل بن جائیں تو ملک اور انصاف کا بیڑا غرق ہی ہو گا اینٹ اکھاڑو تو صحافی اور وکیل نکل آتا ہے یہ ڈگریاں اتنی سستی ہیں کہ آرام سے پیسے دے کر مل جاتی ہیں اسی لیے یہ لوگ آپ کو بدتمیز،بدزبان اور جاہل نظر آئیں گے
پاک فوج عالمی اصولوں اور قوانین کے عین سعودی عرب کی جغرافیائی حدود کی حفاظت کے لئے جا رہی ہے اور اس سلسلے میں اسے کسی تیسرے ملک کی سرزمین پر قدم رکھنے کی نہ تو اجازت ہو گی اور نہ ہی ضروت۔ ماتم کناں احباب سے التماس ہے کہ زنجیر زنی بند کردیں اور ٹھنڈا پانی پئیں۔
جب ہم سعودیہ کی سرزمین پر بیٹھ کر سعودی دشمنوں کی منجی ٹھوک سکتے ہیں تو پھر دوسرے ممالک میں قدم رکھنے کا کیا فائدہ؟؟
اسپانسرڈ مہم اسی کو کہتے ہیں ۔ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرے، ترکی کے ساتھ عسکری تعاون بڑھائے، سعودی عرب میں اپنی فوج تعینات کرے یا خطے میں مشترکہ دفاعی حکمت عملی اختیار کرے، رائٹرز کو اس سے آخر کیا پریشانی ہے؟
پاکستان کی خارجہ اور دفاعی پالیسی کے فیصلے پاکستانی ریاست کے متعلقہ ادارے اپنے آئینی اختیارات کے تحت کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ رائٹرز کو پاکستان کے ہر دفاعی فیصلے کے پیچھے سازش کیوں تلاش کرنی پڑتی ہے؟
کیا اسی شدت سے بھارت سے بھی سوال کیا جاتا ہے کہ اس نے مقبوضہ کشمیر میں اتنی بھاری فوجی نفری کیوں تعینات کر رکھی ہے؟
کشمیریوں کی آزادی ، پابندیوں اور بھارتی عسکری موجودگی پر سوالات کی اہمیت کیا پاکستان کے سعودی عرب سے دفاعی تعاون سے کم ہے؟
پاکستان جب اپنے قومی مفاد اور سلامتی کے لیے اتحادی بناتا ہے تو یہ پاکستان کا خالص اندرونی معاملہ ہے ۔
پاکستان کی نیت پر سوال اٹھانے والوں کو دوسرے ممالک کی دفاعی پالیسیوں کا جائزہ بھی یکساں معیار سے لینا چاہیے۔
پنجاب حکومت کا ترجمان ہزارہ ڈویژن کا باشندہ نہیں ہو سکتا چاہے وہ وزیر اعلیٰ کا شوہر ہی کیوں نہ ہو۔ آپ کیوں یوتھیوں اور داؤد مسلی جیسوں کو موقع دینا چاہتے ہیں کہ وہ صفدر صاحب کو گھر جوائی کا طعنہ دیں۔ ان کو KP کا گورنر کیوں نہ بنایا جائے؟
ویسے وزیر اعلی پنجاب سے گزارش ہے کہ کیپٹن صفدر کو اپنا ترجمان مقرر کر دیں!
یہ بندا اکیلا مسلم لیگ نواز کے سب ترجمانوں سے ہزار گنا بہتر کام کرتا ہے۔
جیسے اس نے ارشاد بھٹی کو انٹرویو میں جواب دئے ہیں، واقعی میں کمال کیا ہے۔
ارشاد بھٹی بھاگ رہا تھا اور یہ پیچھے پیچھے تھا
کیپٹن (ر) صفدر صاحب نے احسن بھون صاحب سے متعلق معاملے میں مجھے اپنا وکیل مقرر کیا ہے۔ میں اس معاملے میں ان کی جانب سے قانونی پیروی کروں گا اور جہاں ضرورت پیش آئی، سپریم جوڈیشل کونسل، سپریم کورٹ آف پاکستان، پاکستان بار کونسل، آئینی عدالت اور دیگر متعلقہ فورمز پر ان کی نمائندگی کروں گا۔ تمام کارروائی قانون، شواہد اور پیشہ ورانہ اصولوں کے مطابق کی جائے گی۔
کیپٹن (ر) صفدر صاحب نے احسن بھون صاحب سے متعلق معاملے میں مجھے اپنا وکیل مقرر کیا ہے۔ میں اس معاملے میں ان کی جانب سے قانونی پیروی کروں گا اور جہاں ضرورت پیش آئی، سپریم جوڈیشل کونسل، سپریم کورٹ آف پاکستان، پاکستان بار کونسل، آئینی عدالت اور دیگر متعلقہ فورمز پر ان کی نمائندگی کروں گا۔ تمام کارروائی قانون، شواہد اور پیشہ ورانہ اصولوں کے مطابق کی جائے گی۔