جمعہ مبارک
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ لۡتَنۡظُرۡ نَفۡسٌ مَّا قَدَّمَتۡ لِغَدٍ ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ
ترجمہ
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور ہر جان دیکھے کہ کل کے لیے آگے کیا بھیجا اور اللہ سے ڈرو بیشک اللہ کو تمہارے کاموں کی خبر ہے۔
سورۃ الحشر : آیت 18
#Quran #SultanBahoo
انڈیا کی ریاست منی پور میں اقلیتی کوکی برادری سے تعلق رکھنے والی خواتین کی برہنہ پریڈ اور ان پر جنسی تشدد انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے. منی پور میں گزشتہ دو سال سے نسلی فسادات میں 150 لوگ مارے جا چکے جبکہ 60 ہزار سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں. بین الاقوامی برادری کو انڈیا میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں.
#ManipurHorror #ManipurIncident #ManipurViralVideo
جو کوٸ معرفت حروف اسم اللّٰہ ذات کا محرم ہو جاتا ہے اس پر دنیا و آخرت کی ہر چیز منکشف ہو جاتی ہے،وہ ایک معروف عارف بن جاتا ہے۔
شمس العارفین
صفحہ 35
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/7TcwfW2vwe
https://t.co/H45ABX0CaW
بیت:- " خدا کعبہ میں نہیں لامکان میں ہے، اگر تو اسے پانا چاہتا ہے تو اسے جان زندہ میں تلاش کر ۔"
حضرت سخی سلطان محمد باہو رح
محک الفقر کلاں
ص 65
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4o2oaOYbXb
https://t.co/68wtgPSOGH
"جو دنیا طلب کرے اس کے لٸے دنیا ہے،جو عقبیٰ طلب کرے اس کے لٸے عقبیٰ ہے اور جو مولیٰ طلب کرے اس کے لٸے کُل {سب کچھ} ہے۔"
اسرارالقادری
صفحہ 59
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/9xXHt7Tfbl
https://t.co/hvMo26RdLs
أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ أَوْ الْعَمَلِ الصَّلَاةُ لِوَقْتِهَا وَبِرُّ الْوَالِدَيْنِ.
মহানবি (ﷺ) এরশাদ করেছেনঃ
আমল বা আমলের মধ্যে সর্বোত্তম আমল হলো যথা সময়ে নামাজ আদায় করা আর পিতামাতার সাথে সদ্ব্যবহার করা ।
(সহিহ মুসলিম)
#সুলতানবাহুবাংলাতালিমাত#সুফিবাদ#ইসলাম
رَبِّ اشۡرَحۡ لِیۡ صَدۡرِیۡ ﴿ۙ۲۵﴾
ترجمہ :
‘হে আমার রব!
আমার জন্য আমার বক্ষ খুলে দাও ।
(সূরাঃ তা'হা, আয়াতঃ২৫)
اے میرے رب میرے لیے میرا سینہ کھول دے
سورۃ طه : آیت 25
“My Lord, open up my breast for me.”
Ta-Ha [20:25]
https://t.co/pd0zw9Fa9M
https://t.co/jIigEKiFtT
افسر کونین گشت کاف لعمرک
از شرف دولت خطاب محمد
اللہ تعالیٰ نےقرآن کریم میں حضور نبی کریمﷺ کی جان کی قسم کھائی ہے کیونکہ آپ دونوں جہان کی جان ہیں افلاک کو آپ کی وجہ سے ہی پیدا کیا گیا اس نسبت سے آپ دونوں عالم کے آقا و مولا ہیں۔
حضرت مولانا عبدالرحمٰن جامیؒ
#Gunbadkhidhra
Understanding of the hidden presences and witnessing them is the kind of knowledge that enlivens the dead heart and keeps it alive for eternity.
علم حاضرات و ناظرات ایسا علم ہے کہ جس سے مردہ قلب و قالب کو حیاتِ جاوداں نصیب ہوتی ہے۔
امیر الکونین ص 31
https://t.co/bYMuYPwctL
جان لے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام دونوں جہان کے ہادی ہیں اُس شفیع الامت کی زیارت ایمان کی خوشی اور شادمانی ہے۔
حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ
محک الفقر کلاں باب شرحِ مجلس محمدی ﷺ
#Gunbadkhidhra
Profile photos of Under_21 National Tent Pegging Team and Coach Malik Haroon Bandial. Team is going to participate in coming Under_21 Tentpegging championship which will be held in South Africa.
Profile photos of Under_21 National Tent Pegging Team along with President Equestrian Federation of Pakistan #SahibzadaSultan@SahibzadaSulta1 , Secertry General Malik Asad Hayat and Coach Malik Haroon Bandial for upcoming under_21 tentpegging championship at South Africa