#لبيك_یارسول_اللہ
سورہ الفجر میں اللهﷻ نے پہلے فجر کی پھر دس دن کی پھر جفت راتوں کی پھر طاق راتوں کی پھر رات کی قسم کھا کر فرمایا۔کیا تم نے نہیں دیکھا قوم عاد و ثمود و فرعون کے ساتھ کیا ہوا؟
یہ تمام(عاد ثمود اور فرعون) انبیاء کی توہین کرتے تھے ان کی گستاخیاں کرتے تھے۔
@SolTherian Hello @SolTherian!
Today we visited a school and with chocolates in hand, introduced them to $therian.
Starting from children makes the impact last a lifetime.
Who knows? Maybe one of these kids grow up & carry that animal spirit with them for life.
#Therian
وہ سعودی عرب جس کے جدید میزائلوں سے لیس لڑاکا طیاروں نے عرب امارات کے بحری جہاز غرق کر دیئے وہ سعودی عرب سردی سے ٹھٹرتے پانی میں ڈوبتے غزہ کے ان مظلوم بچوں کو بچانے کیلئے نہ آ سکا۔
اب تو چیخیں بھی دم توڑ رہی ہیں
یا میرے رب تو ان بےبس بچوں کی فریاد کیوں نہیں سن رہا؟؟
اس لال رومال والےسےگزارش ہے کے شراب خانے کا افتتاح ھوگیا آپ کے آستانے کے قریب ہمت کرکے وھاں جاکر یہ ضرور کہیں کے یہ حرام ہے دین کے خلاف ہے شریعت اس کی اجازت نہیں دیتی احکام الہی بھی یہی ہے کہ شراب سے دور رھو اور مسلمان پر حرام ہے ا��ید ہے کے آپ لال رومال والے ضرور غیرت اور