گلگت۔ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) حافظ حفیظ الرحمن کی قیادت میں گلگت سے جگلوٹ اور ڈموٹ تک ایک تاریخی و عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ آج کی اس تاریخی ریلی اور شمولیتی پروگرام نے حلقہ 2 کا سیاسی نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا۔ حلقہ 2 کے غیور عوام، مسلم لیگ (ن) کے تمام شیروں، مخلص کارکنوں اور عہدیداروں نے یہ ثابت کر دیا کہ حلقہ 2 کل بھی حفیظ الرحمن کا تھا اور آج بھی حفیظ الرحمن کا ہے #GBSherKa #SherGBMein #VoteForHafeez #VoteForPMLN
اگر کوئی کہے کہ میں پانچ سالوں میں تارے توڑ لاؤں گا تو یہ جھوٹ ہے، گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے پالیسیوں کا تسلسل چاہئیے۔
وقت آ گیا ہے کہ تمام سیاسی قوتیں اور ریاستی ادارے اس جنت نظیر خطے کے مستقبل کا مل کر فیصلہ کریں۔
صحافت کا ایک بڑا نام بتا رہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن دس سے بارہ نشستیں جیتنے کی پوزیشن میں آ چکی ہے۔ پیپلز پارٹی چھ نشستیں جیت سکتی ہے۔ شیر اک واری فیر
گلگت میں تاریخی اور کامیاب ترین جلسے کے بعد سب ڈویژن جگلوٹ کی تمام معزز و محترم برادریوں کا ایک اور عظیم الشان عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
اس فقید المثال اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے عوام کے اس شاندار جوش و خروش پر تمام برادریوں اور خاندانوں کا دلی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ "گلگت کے شہری علاقوں نے 4 جون کواپنا واضح فیصلہ سنا دیا تھا اور آج سب ڈویژن جگلوٹ کے غیور عوام نے اس پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی ہے"۔ انہوں نے عزم کا اظہار کیا کہ "7 جون امن، ترقی اور خوشحالی کی فتح کا دن ہوگا”
#7junesirfnoon #GBSherKa #SherGBMein #VoteForHafeez #GBLA2 #jugloterally #damoterally #hafizhafeezurrehman #HHR @pmln_org
بات الیکشن میں ہار جیت کی نہیں، بات ترقی اور بربادی کی ہے۔ بات گلگت کے عوام کے مستقبل کی ہے۔ سامنے دیور پر لکھا نظر آ رہا ہے کہ ن کیلئے ووٹ ترقی کیلئے ووٹ ہو گا اور دوسری جماعتوں کیلئے ووٹ کھوکھلے نعروں اور تباہی کیلئے۔ سامنے دیوار پر لکھا نظر آ رہا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت حلقہ نمبر 2 میں صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے انتخابی حلقے کے پولنگ ایجنٹس کو انتخابات کے حوالے سے تربیتی ٹریننگ دی جا رہی ہے تاکہ پولنگ کے روز انتخابی عمل کو احسن انداز میں سرانجام دیا جا سکے۔
گلگت کے عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندر!
پرجوش نعرے بازی ، عوام کا سمندر امڈ آیا۔
حلقہ 2 ، گلگت کے عوام نے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار حافظ حفیظ الرحمان کے حق میں ریفرنڈم کردیا!
گلگت بلتستان کے عوام کا نعرہ۔ انہوں نے گلگت کو لاہور بنانے کا فیصلہ سنا دیا۔
وفاقی وزیرامور کشمیر ، گلگت بلتستان و سیفران انجینئرامیرمقام ، سینئر لیگی رہنماؤں انجینئر خرم دستگیر، صدر مسلم لیگ ن گلگت بلتستان و پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے حلقہ 2 گلگت، حافظ حفیظ الرحمان، کوارڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر شبیر عثمانی، ایم پی اے سردار شاہ جہان یوسف سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کی خصوصی شرکت اور خطاب۔
@pmln_org
سیاست دولت یا وفاداریاں بدلنے کا نام نہیں، یہ نظریے اور دیانت داری کا نام ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ پارلیمنٹ گلگت بلتستان کو آئینی حقوق دینے کے لیے قانون سازی کرے۔ یہاں تعمیر و ترقی اور پالیسیوں کے تسلسل کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت سے ایک "میثاقِ گلگت بلتستان" وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ یہ خطہ دنیا بھر کے لیے سیاحت کا گہوارہ بن سکے۔
#GBSherKa #SherGBMein
گلگت بلتستان الیکشن , نتخابی مہم کے آخری لمحات
جی بی ایل اے 3 گلگت کا سیاسی درجہ حرارت عروج پر پہنچ گیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ڈاکٹر اقبال کی بھرپور انتخابی مہم جاری��
#GBSherKa #SherGBMein
سکردو۔ جی بی - 10 حلقہ 4 ، رونھدو کے عوام نے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار وزیر حسن کے حق میں فیصلہ سنا دیا , انشاءاللہ 7 جون کو شیر دھاڑے گا۔
#GBSherKa#SherGBMein