انجینئر سے آنکھ کا علاج پوچھیں تو کہے گا میں ڈاکٹر نہیں ہوں
کسی ڈاکٹر سے قانون کی بات معلوم کریں تو جواب میں کہے گا میں قانون دان نہیں ہوں ۔۔
مگر جب دین اسلام کی بات ہو تو ہر کوئی رائے زنی کرتا ہے وہاں کوئی یہ کیوں نہیں کہتا کہ
* میں عالم نہیں ہوں *
اہلِ بیتِؓ مقدس میں جس کی بیٹی بھی
رسول پاکؐ کے اس محترم سسرؓ پہ سلام
درِ رسولؐ و ابوبکرؓ پر سلام کے بعد
سلام جس کا ضروری ہے اس عمرؓ پہ سلام
❤🔥
#مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ
حدیث مبارکہ:
ترجمہ: میرے بعد اگر نبی ہوتے تو عمرؓ ہوتے
حدیث مبارکہ سے یہ واضح ہوا کہ حضور اکرمؐ آخری نبی ہیں آپؐ پر نبوت و رسالت ختم ہو چکی جو اس واضح حقیقت کے باوجود دعوٰی نبوت کرے یا جو کوئی اس کو نبی یا رسول مانے وہ ملعون کاذب کافر و مرتد ہے
#ردِ_قادیانیت_ایمانی_فریضہ
ہم حرمت معاویہؓ کے پاسباں ہیں
دل کھول کے اس بات کا اظہار کیجیئے
خود حیدر کرارؓ نے بھائی کہا جنہیں
گفتار حیدری کا اعتبار کیجئے 💚💕
#گستاخ_معاویہؓ_آزادکیوں
عورت کو چادر، دوپٹے سے بے نیاز اور بے حجاب کردینا ہی متبعین ابلیس کا مطلوب و مقصود ہے😒
جب عورت پردہ اتار پھینکتی ہے تو اسکی مثال اس سپاہی کی سی ہے
"جو اپنی زرہ اتار پھینکتا ہے اور دشمن کا تر نوالہ بن جاتا ہے"💔
#MeraHijabMeriMarzi#InternationalWomenDay2020#فحاشی_مارچ_نامنظور
*دفاع صحابہؓ ہمارا ایمان ہے*
صحابہؓ نبوت کے چشم دید گواہ ہیں،جنہوں نے صحابہؓ کی شخصیت پر حملہ کیا انہوں نے درحقیقت نبوت پر حملہ کیا اس لیے کہ جب گواہ ہی مشکوک ہوجائے تو مدعی ہی ختم لہذا ہم نے نبوت کے ساتھ گواہان نبوت یعنی صحابہ کرامؓ کا بھی دفاع کرنا ہے💞
#صدیق_اکبراسلام_کےمحسن
سوال یہ ہے کہ جب اپنے مفاد کا قانون بن سکتا ہے تو عوام کے مفاد، بچوں کی حفاظت کے اقدامات، مجرم کے لیے سخت سزا کا قانون کیوں نہیں بن سکتا؟
🤔
#HangChildRapists#HangRapistsPublicly
حضرات صحابہ کرام ؓ کیسے ہی ہوں گے مگر تم سے تو اچھے ہی ہوں گے
💕
تم میرے صحابہؓ کو لاکھ برا کہو ,
اگر ان تمام سعادتوں کے بعد بھی میرے صحابہؓ برے ہیں تو کیا تم ان سے بدتر نہیں ہو؟
◾ اگر وہ تنقید و ملامت کے مستحق ہیں تو کیا تم لعنت کے مستحق نہیں ہو؟
#صحابہ_معیار_حق_ہیں
ہم اللہ سے امید ہی لگا سکتے ہیں کہ وہ واحد ذات ہے جو ناممکنات کو ممکنات سے بدل سکتا ہے وگرنہ ہم ہاری ہوئی قوم ہیں ہم احمق ہیں، احمق ہی رہیں گے ہم اداس نسل ہیں جو اپنے بزرگوں کو سکھ دے سکتی ہے نا ہی اپنے بچوں کا تحفظ کر سکتی ہے ہاں البتہ نعرے خوب لگا سکتی ہے
😒
#بَچوں_کوتحفظ_دو