تحریک لبیک کے ساتھ یکجہتی کے لئے خان صاحب کے حکم پر کل پورے خیبر پختون خواہ میں احتجاج ہوگا، عوام اس میں بھرپور شرکت کریں
وزیراعلی سہیل آفریدی کا اعلان
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اسرائیل کے سہولت کار ملیشیا نے غزہ کی ایک اور آواز کو ہمیشہ کیلئے خاموش کر دیا
Martyrdom of journalist Saleh Al-Jafarawi during media coverage in Gaza City.
میں بہت غوروفکر کرنے کے بعد اس نتیجے پہ پہنچا ہوں کہ عمران خان کی طرح سینیٹر مشتاق پاکستان کے غدار ہیں! عمران نے چوھدری نظام دین کے اندر کے حالات ننگے کر دیے تھے! اور سینیٹر مشتاق نے نظام دین کی اسرائیل پالیسی ننگے کر دی؟ کچھ بچا نہیں!
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
نیپال میں تاج اچھال کر تخت گرا دیے گئے ۔ دستیاب معلومات کے مطابق یہ بھاگتا ہوا شخص وزیر خزانہ ہے اور اس ویڈیو میں جو لات پڑی ہے اسے کہتے ہیں لات مار کے حکومت گرانا