امام علی علیہ الصلوات والسلام
“ایک وقت تھا جب صرف اللّٰه کی ذات واجب الوجود موجود تھی اور اس کے ساتھ کوئی بھی چیز موجود نہ تھی۔اس وقت اللّٰه جل جلالہُ نے اپنے پاک حبیب شہنشاہِ معظم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے مقدس و مطاہر نور کو اختراع فرمایا۔”
محسنینِ اسلام
اے جانِ غزل، جانِ وفا، جانِ محبّت __!
قائم ہے تیرے حُسن سے __ ایمانِ محبّت
دیکھو تو __ مرے سینے کے داغوں کی بہاریں
کیا خوب گلستاں ہے ___ گلستانِ محبّت _!❤️
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@KhSaad_Rafique اگر عمران نیازی اتنا نا اہل ہے تو اپنے اباجی حافظ صاحب سے کہو الیکشن کروا دیں جمہوریت میں یہ فیصلہ عوام کرتی ہے کہ کس نے کام کیے اور کس نے چوریاں کی
عوام میں آؤ اسکا فیصلہ ہمارا ووٹ کرے گا
اس سے زیادہ کیا إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ, پڑھ لوں اس نظامِ انصاف پر ۔ مجھے خود مایوسی ہو رہی ہے دن بدن اللہ ان کے دلوں میں خوف ڈال دے۔ عدالت ایک واحد ادارہ ہے جہاں پر لوگ اپنی فریاد لے کر جاتے ہیں کسی بھی ناانصافی کے خلاف ۔ جب یہاں سے مایوسی ہوتی ہے تو پھر جو آہ نکلتی ہے وہ عرش تک جاتی ہے کیونکہ مظلوموں اور خدا کے بیچ کوئی نہیں ہوتا ۔ ہم اس دم توڑتے نظامِ انصاف کو دیکھ کے عرش کے جو مالک ہیں اس کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ یا اللہ آپ نے ہم پر کیسے منصف مسلط کیے ہیں
https://t.co/JezKhJmGqe