@KaliwalYam چور خود چودی کا اعتراف کر رہے ہیں اور چودی شدہئ مال پہ ایک دوسرے کے ساتھ دست و گریباں ہیں۔ ثابت ہوگیا کہ عمران خان حق پہ تھا اورئ حق پہ ہے۔ عمران خان کو رہا کئے بغیر کوئی چارہ نہیں ملک کو اس دلدل سے نکالنے کے لئے عمران خان کو رہا کرنا پڑے گا
@zimalzahor@QasimKhanSuri Imran Khan is a national hero. He is the real representative of the people of Pakistan. Only he,can rescue the nation from the present quagmire. Release him immediately.
@HamidMirPAK چور چوری کے مال پہ آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ہیں ثابت ہو گیا کہ عمران خان کو ہرانے کے لئے مقتدر حلقوں نے فارم 47 کے ذریعے جعلی لوگ اسمبلیوں میں بھجوائے تھے وزیراعظم اور صدر نواز ،مریم سب جعلی ہیں عوام کے اصل نمائیندے نہیں
@China_V7 Arab should realize their bluders, the sooner the better. By helping America,they are helping Israel. America supply weapons from bases in Arab countries to anywhere it is needed, including Israel.