شاہ محمود قریشی کا انکشاف 🚨
جنرل باجوہ نے عمران خان کو میرے سامنے کہا تھا انسان بن جاوٗ ورنہ سزا ہو جائے گی، باجوہ کو عدالت بُلائیں میں قرآن پاک پر حلف دینے کیلئے تیار ہوں..!!!
شاہ محمود قریشی کا انکشاف 🚨
جنرل باجوہ نے عمران خان کو میرے سامنے کہا تھا انسان بن جاوٗ ورنہ سزا ہو جائے گی، باجوہ کو عدالت بُلائیں میں قرآن پاک پر حلف دینے کیلئے تیار ہوں
پابندِ سلاسل عالیہ حمزہ کی بیٹی اپنی ماں پر ہونے والے ظلم کے خلاف سراپا احتجاج ۔۔
عالیہ حمزہ ملک ۔۔ NA 118 لاہور
انتخابی نشان ۔۔ لڈو کی گوٹی 🎲
@aliya_hamza ✌️🇵🇰
یہ 9 مئی والا بندہ ہے
یہی شخص GHQ کے سامنے لوگوں کو اشتعال دلوا رہا تھا اور پنڈی میں اسکے ساتھ آئے کچھ اور لوگوں نے ملکر تھوڑ پھوڑ بھی کی تھی آج یہی شخص پنڈی میں #PTI کارکنوں خواتین پر تشدد کر کے گرفتار کروا رہا تھا۔
یہ وہی شخص ہے میں پہچان گیا
شیر پاکستان نے 2018 پتوکی (قصور) جلسے میں واقعہ سنایا تھا کہ ایک بچہ جسکا نام رانا الیاس تھا اپنی سائیکل بیچ کر میرے جلسے میں آیا تھا
آج وہ رانا الماس پتوکی PP-183 سے Pti کا امیدوار ہے۔ ماشاءاللہ
10 مہینے بعد شہریار آفریدی کا قوم کے نام اہم پیغام
لرزتی آواز میں جزباتی ہو کر سب کچھ کہہ گئے
کوہاٹ والوں شہریار آفریدی کل 10 بجے کوہاٹ آ رہے ہیں کل کوہاٹ میں لاکھوں افراد نے استقبال کرنا ہے دھرتی کے اس دلیر بیٹے کا۔
ریٹویٹ کرتے جائیں
عمران خان سے جب جیل میں پوچھا گیا پتوکی سے کون تحریک انصاف کا امیدوار ہوگا تو خان صاحب نے کہا وہ بچہ جس نے سائیکل بیچ کر میرا وہاں جلسہ کروایا تھا وہ میرا امیدوار ہوگا۔
یاد رہے پتوکی پی پی 183 سے تحریک انصاف کے امیدوار رانا الماس نے 3700 روپے کی اپنی سائیکل بیچ کر پتوکی میں تحریک انصاف کا جلسہ کروایا تھا۔