I Am Coming
Behind these bars, the night is long,
But chains can’t silence what is strong.
You lock the doors, you build the wall,
Yet I still rise—I do not fall.
I hear my people, loud and clear,
Their voices thunder, drawing near.
#FreeImranKhanNow
Naheed Virk
میں آج خاص طور پر ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں۔ وہ معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہیں اور آنے والی نسلوں کی تربیت کرتی ہیں۔ میری والدہ نے مجھے وہ انسان بنایا جو میں آج ہوں۔عمران خان
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
اس نے ورلڈکپ کو جب ہاتھ میں اٹھایا تو بھی اس نے ایک چیز پر خوشی کا اظہار کیا
کہ اس ورلڈ کپ سے میرا سب سے بڑا خواب کینسر ہسپتال قوم کیلئے بنانا پورا ہو جائے گا😭
"اسٹیبلشمنٹ معاملات کو وہاں لے گئی ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہے؛ عمران خان کی بہنیں ہیں، وہ لڑتی رہیں گی، وہ پیچھے نہیں ہٹیں گی اور یہی اس خاندان کی خوبی ہے کہ یہ خاندان ہار نہیں مانتا!" — عمران ریاض خان۔
میں تو اشاروں میں بات کرتا ہوں کیونکہ میں چاہتا ہوں میرا ملک بچا رہے
کبھی ایکس کبھی وائے کہہ کر پکارتا ہوں میں اگر شروع ہوا سچ بولنے میں تو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی انکو
عمران احمد خان نیازی جیسا محب وطن اس ملک میں کوئی نہیں ہے
سچ کا خدا ہے اور ہر وہی اللہ ہر چیز سامنے لائیگا
لاکھوں حماد اظہر میاں اسلم اقبال اور بیرسٹر گوہر سے زیادہ بہادر ماں ڈاکٹر یاسمین راشد جنہوں نے کینسر جیسے مرض کے ساتھ ساتھ عاصم منیر جیسے ڈکٹیٹر کے آگے جُھکنے کے بجائے اُس سے لڑنے کا راستہ چُنا ❤️❤️
ماں جی آپکی بہادری کو سُرخ سلام 🙏🙏🙏
۹ مئی سازش تھی۔ لندن پلان کے تحت عمران خان کی حکومت گرائی گئی۔ عمران خان کو راستے سے ہٹانا مقصود تھا، اسی لیے ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ ۹ مئی تحریک انصاف کے خلاف سازش تو تھی ہی، لیکن پاکستان کے خلاف بھی سازش تھی۔
مراد سعید
@MuradSaeedPTI@ShazadAkbar
بڑی خبر!!🔥
شہزاد اکبر کا مراد سعید کے ساتھ انٹرویو!!
آج شام 4 بجے بڑے بڑے رازوں سے پردہ اٹھنے والا ہے, مراد سعید کا یہ پہلا انٹرویو ہوگا, وہ بھی شہزاد اکبر کے ساتھ!!!🔥
میں شوکت بسرا حلفاً اللّٰہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں چیئرمین عمران خان نے کبھی کسی اجلاس چاہے وہ وزیر اعظم ہاؤس میں ہو، زمان پارک میں۔ کبھی عمران خان نے نہیں کہا کے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنا ہے یا شہداء کے مجسموں کی توہین کرنی ہے۔ کپتان نے ہمیشہ کہا فوج بھی میری ملک بھی میرا
9 مئی پاکستان کے خلاف سازش تھی، یہ ثابت ہوا ہے۔ عمران خان کو جیل میں بھیج کر پاکستان کا آئین توڑ دیا گیا۔ مارشل لا پلس نظام متعارف کرایا گیا۔ 26ویں اور 27ویں ترمیم کر کے آئین پاکستان ختم کیا گیا۔ 9 مئی کے بعد جو کچھ بلوچستان، خیبر پختونخوا اور فاٹا میں ہوتا تھا، وہ سب پہلی بار پنجاب میں کیا گیا۔ لوگوں کی چاردیواریاں پھاڑی گئیں اور عزتوں کو پاؤں تلے روندا گیا۔
مراد سعید کا بیرسٹر شہزاد اکبر کو خصوصی انٹرویو
@MuradSaeedPTI@ShazadAkbar
عمران خان کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس واقعہ کے بعد میں خالد خورشید کے ساتھ گلگت بلتستان چلا گیا، وہاں کچھ عرصہ گزارا۔ پھر میں زمان پارک لاہور آیا جہاں عمران خان نے قاسم خان اور سلیمان خان والا کمرہ میرے لیے تیار کروایا۔ میں وہاں رہنے لگا۔ عمران خان نے مجھے سختی سے منظر عام پر آنے سے روک دیا۔ ایک وقت آیا جب عمران خان اور بشری بی بی نے مجھے دعائیں دے کر تسبیح دے کر روانہ کر دیا۔
مراد سعید کا بیرسٹر شہزاد اکبر کے ساتھ خصوصی انٹرویو
@MuradSaeedPTI@ShazadAkbar
"From a Washington perspective, #Pakistan is not a woman to marry, but rather a whore to use and discard. Munir is just the latest pimp. Trump’s term is ending and whoever comes next—Republican or Democrat—will likely agree on one issue: Pakistan is not to be trusted, nor will the United States feel any obligation to respect any Trump promises to Munir."
I explain in my latest @SundayGuardian commentary: https://t.co/Xdsz9jyZnc
بریکنگ نیوز 🚨نو مئ واقعہ سے کچھ دیر قبل خان کا یہ تاریخی پیغام 🔥🔥🔥
میرے پاکستانیو!! جب تک میرے یہ الفاظ آپ تک پہنچیں گے یہ لوگ مجھے ایک بوگس کیس میں گرفتار کرچکے ہونگے۔ خان کے الفاظ وہ کیا تھے سنیئے اس کلپ میں اور ہر جگہ اسے پھیلا دیجئے۔
حبا بخآری نے دل جیت لیا ♥️
حبا بخآری نے اہم وقت میں عمران خان کی تقریر دوبارہ پوسٹ کردیا, ساتھ میں کھل کر حقیقت بتادی!!
"آج معلوم ہؤا عمران خان کیوں ناحق قید ہے"
فاطمہ بھٹو عمران خان کے حق میں آگئی!!🛑
فاطمہ بھٹو پوری دنیا کو بتا رہی ہے!!
عمران خان کے ساتھ غیر قانونی, غیر انسانی, سلوک ہورہا ہے, یہ پورے پاکستان کے لیے انتہائی شرم کی بات ہے, عمران خان کو فیملی کے ساتھ اپنے وکلا کے ساتھ ملاقات نہیں کروائی جا رہی!!
You may not be visible amidst the dazzling lights of diplomatic errands, you may have been forgotten by people you put in power, you may be suffering because of not achieving what you would have wanted but remember
YOU ARE IN OUR HEARTS, IN OUR PRAYERS, AND PART OF OUR SMALL STRUGGLES
We will speak for you, pray for you, and do whatever we can because YOU DID WHAT YOU COULD ALL YOUR LIFE!
@ImranKhanPTI #imrankhan #ImranKhanHealthEmemrgency
Imran Khan has been kept in solitary confinement for six months under brutal conditions, while Bushra Bibi is being held the same way. Their freedom is being deliberately blocked by the Chief Justice of the Islamabad High Court, who refuses to fix their bail hearings.
Imran Khan has made it clear that the judiciary is no longer independent, it is acting like a tool of the government. Judges assigned to his cases are not delivering justice; they are ensuring hearings never happen. The reality is simple: the moment this case is heard, its weak and baseless nature will be exposed, and bail will become unavoidable. That is exactly why it is being stalled. Imran Khan and Bushra Bibi continued imprisonment is due to Judge Dogar, who is openly facilitating a government that came to power by stealing Imran Khan’s mandate.
Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.”