Happy birthday, Dear friend 🎂🎉 👑❤️
@Seerat_77
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آپ کی سب دعائیں قبول فرمائے آپ کو دین و دنیا میں سب کامیابیاں عطا فرمائے، آپ کا نصیب نیک اچھا ہو، ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے، ماں باپ کی خدمت بخشش کا زریعہ بنیں🌺🌸🦋💐
Happy birthday, Dear friend 🎂🎉 👑❤️
@kaazi_Noor
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آپ کی سب دعائیں قبول فرمائے آپ کو دین و دنیا میں سب کامیابیاں عطا فرمائے، آپ کا نصیب نیک اچھا ہو، ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے، ماں باپ کی خدمت بخشش کا زریعہ بنیں🌺🌸🦋💐
ہو زندگی میں برکت، سدا تیرے
مبارک ہو تم کو، جنم دن تمھارا
رحمتیں میرے ربّ کی، سدا تجھ پہ برسیں
خود خوشیاں تجھ سے، مِلنے کو ترسیں
خُدا منور کرے، تیرے ذہن و قلب کو
ہو کاملِ ایماں پیکر تمھارا
ہو زندگی میں برکت، سدا تیرے
مبارک ہو تم کو، جنم دن تمھارا❤️