افغان مہاجرین کی واپسی کا مسئلہ دوطرفہ ہے۔اس سلسلے میں افغان حکومت سےمذاکرات کرکےاور انہیں اعتماد میں لیکر انکی واپسی کا نظام الاوقات /طریقۂ کار طے کیا جائے
غیر قانونی کی آڑ میں مقامی انتظامیہ اور با اثرلوگ قانونی طور پرمقیم افغانوں کو بلیک میل کرتے ہیں اور
انکی جائدادوں پر قبضہ کرنے کیلئے ظالمانہ رویہ اپناتے ہیں جو پڑوسی ملک کے ساتھ تعلقات پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں
#تشہیری_مہم#مفتی_محمودؒ_کانفرنس_پشاور#بونیر
جےیو ائی تورورسک کے تمام ذیلی تنظیموں کا نمائندہ اجلاس بسلسلہ مفتی محمودؒ کانفرنس ضلعی جنرل سیکرٹری جناب مولانا سعید الرحمان مفکر صاحب کے زیر صدارت منعقد ہوا..!!♥️
#JSMT_BUNER✌🏻
جے یو آئی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری
اجلاس کی صدارت جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کر رہے ہیں ۔اسلم غوری
اجلاس میں مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری، وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود ،مولانا قمر الد��ن ،مولانا صلاح الدین ،سنیٹر کامران مرتضی ،مولانا امجد خان شریک
اجلاس میں مولانا خلیل احمد ،مولانا غلام قادر ،مفتی ابرار احمد خان ،جلال الدین ایڈوکیٹ ،مفتی روزی خان شریک
اجلاس میں قومی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور ہوگا ۔ترجمان جے یو آئی
دستوری کمیٹی کی سفارشات سمیت انٹرا پارٹی الیکشن بارے اہم مشاورت ہوگی ۔اسلم غوری
آئندہ قومی و صوبائی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
پی ٹی آئی کے قائد کو سرپرائز مل گیا جس کا میں کچھ عرصہ پیشینگوئی کررہا تھا ۔ پی ٹی آئی کے جو باقی الیکٹیبلز بچے ہیں، انہیں بھی یہاں آنا ہوگا ورنہ باہر بھاگنا یا جیل جانا ہوگا۔ وما علینا الاالبلاغ