Dr. Muhammad Faisal (Consultant Oral and Maxillofacial / Head & Neck and Reconstructive Surgeon, SKMCH&RC, Lahore) shares information about Oral Cancer and highlights key symptoms to look out for.
You can book an appointment at SKMCH&RC by calling 042 3590 5000
#SKMCH
پاکستانی قوم بے چاری وی پی این لگا کر انڈین ایک ارب آبادی کے پروپیگنڈے کا جواب دینے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکومت نے ٹویٹر بند کر رکھا ہے تاکہ موثر جواب دینے میں رکاوٹ رہے۔
اپنی عزت کو اپنے سر سے اوپر رکھو
اور اپنے دل کو پاؤں کے نیچے رکھو
رہنے والو کو رہنے دو
اور چھوڑنے والو کو پیچھے مڑ کر مت دیکھنا!!
اگر ان کی موجودگی کچھ ہے!تو آپ کی عزت سب کچھ ہے
ایک عورت جس کا مزاج کسی ایک کتاب کے پڑھنے،ایک نظم یا گیت سننے اور ایک چائے کا کپ مل جانے سے خوشگوار ہو جاتا ہے
اُسے کوئی نہیں ہرا سکتا یہاں تک کہ زندگی بھی!
اس کے آگے مات کھا جاتی ہے