عمران خان کو جو جسمانی ریمانڈ دیا گیا تھا، اسے لاہور ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، ویڈیو لنک کے ذریعے ان کی پیشی کو بھی کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ دو رکنی بینچ کے ججز کی جانب سے پراسیکیوشن جنرل کو سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا، لیکن ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔
#May9th_FalseFlag
#عزم_پاکستان_عمران_خان
ﷺْﷺْ ﷺﷺْ
ﷺ ْﷺْﷺ❤️ﷺْﷺ ْﷺْ
ﷺْ صلوا على رسول الله ﷺْ
ﷺ اللهم صََل وسلم وََبََارَِك ﷺ
ﷺ على محمد وُعٌلُى أّلَه ِﷺْ
ﷺ وصحبه أجِمَعيِن ﷺْ
ﷺ ﷺْﷺﷺ ْﷺ
ﷺْ💎ْﷺْ
ﷺ
السلام علیکم 💐🍁